نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    آپ کی بات سے متفق ہوں کہ کچھ خواتین نے اپنے اصلی نام سے آئی ڈی نہیں بنائی ہوتی لیکن یہ بات بھی درست ہے کہ ابھی بھی لڑکیوں کے نام سے فیک اکاؤنٹس لڑکوں کے زیرِ استعمال ہوتے ہیں۔ اور جو ایسا کرتے ہیں وہ وقت بھی نکال لیتے ہیں۔
  2. لاریب مرزا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    ہو سکتا ہے کہ ایسا ممکن ہو ، لیکن میرا خیال ہے کہ صرف سوشل میڈیا پر کسی پر اعتبار کرنا بے وقوفی ہے.. خصوصاً خواتین کو احتیاط کرنی چاہیے۔
  3. لاریب مرزا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    بدیسی کا تو میں کچھ کہہ نہیں سکتی، فی الوقت تو دیسی کی بات ہی کر رہی ہوں۔ اور تحقیق میں تو دیس بدیس سب ہی شامل ہیں۔
  4. لاریب مرزا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    ہاہاہاہا۔. یہی سمجھ لیں.. :p بس سکھیاں گھسیٹ کے لے گئی ہیں۔ ورنہ مجھے کوئی اتنی دلچسپی نہیں ہے۔ :D
  5. لاریب مرزا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    ہاہاہا ہاہاہاہا ہاہاہاہا :ROFLMAO::ROFLMAO: ۔.Sentence of the day.:p . hats off muqadas
  6. لاریب مرزا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    ارے!! وہ تو غلطی سے اس دن ٹائپ ہو گیا تھا نور فاطمہ..:)
  7. لاریب مرزا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    الا بلا تو نہ کہیں :unsure: میں بھی ان سائٹس پہ پائی جاتی ہوں :p
  8. لاریب مرزا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    ہاہاہاہا.. ہاں تو نور سعدیہ!! میرے پاس بہت پکی معلومات ہیں۔ :ROFLMAO:
  9. لاریب مرزا

    فیس بک پر حقیقی دوستوں کی تعداد کتنی ہوتی ہے؟

    دراصل یہ ایک غلط فہمی ہے جو کہ تحقیق کرنے والوں کو لاحق ہو گئی ہے۔ فیس بک پہ لڑکیوں کے نام سے آدھے سے زیادہ اکاؤنٹ تو لڑکوں نے بنائے ہوئے ہیں۔ مطلب فیک اکاؤنٹس.. اور نام آ جاتا ہے "اصلی خواتین" کا..
  10. لاریب مرزا

    لباسِ پارسائی سے شرافت آ نہیں سکتی، شرافت نفس میں ہو گی تو انساں پارسا ہو گا!!

    لباسِ پارسائی سے شرافت آ نہیں سکتی، شرافت نفس میں ہو گی تو انساں پارسا ہو گا!!
  11. لاریب مرزا

    نیتوں کے حال اللہ جانتا ہے لیکن عامر لیاقت صاحب اینکر کے طور پر مجھے زہر لگتے ہیں۔ بہت فضول...

    نیتوں کے حال اللہ جانتا ہے لیکن عامر لیاقت صاحب اینکر کے طور پر مجھے زہر لگتے ہیں۔ بہت فضول انداز ہے۔
  12. لاریب مرزا

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    :):):):) سیکھ جائیں گی :) اور تعارف یہاں نہیں دینا.. ایک الگ زمرہ ہے تعارف اور انٹرویو کا، وہاں پر آپشن ہو گا "نئی لڑی ارسال کریں" بس اس کو کلک کریں، اپنا تعارف لکھیں اور ارسال کر دیں۔ :)
  13. لاریب مرزا

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    مجھے بس شدید موسم نہیں پسند.. چاہے وہ سردی ہو گرمی ہو یا بارش... :) اور آج کل تو موسم بہت شدید ہے۔ :unsure:
  14. لاریب مرزا

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    اب یہ آپ کا فورم بھی ہے نورین بہنا :) میں خود ابھی سیکھ رہی ہوں، پوری طرح نہیں سمجھ پائی.. :) ارے آپ نے آتے ہی اقتباس لے لیے o_O واہ!! آپ کے سیکھنے کی شرح مجھ سے بہتر ہی ہو گی :p بہرحال سب محفلین اور منتظم آپ کی ہر طرح سے رہنمائی کو موجود ہیں۔ جس چیز میں مسئلہ ہوا بتائیے گا.. اور ہاں سب سے پہلے...
  15. لاریب مرزا

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    اتنا بھی اچھا نہیں ہے اتنا سرد موسم.. :) سردیوں کی ایک ہی بات مجھے بری لگتی ہے، سردی بہت لگتی ہے.. :p
  16. لاریب مرزا

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    شکریہ بھائی! :D
  17. لاریب مرزا

    :) !! Strongly agree

    :) !! Strongly agree
  18. لاریب مرزا

    Mother.. our world, our heaven Home is not home without mom.. <3

    Mother.. our world, our heaven Home is not home without mom.. <3
  19. لاریب مرزا

    ’فلک پر جشن‘، پانچ سیاروں کی صف بندی !

    زبردست!! ہم بھی یہ جشن دیکھ سکتے ہوتے تو کیا ہی بات تھی!!
Top