نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    گاڑی میری دوست کے ابو کی تھی اور اس میں ہم چار لڑکیاں ہی تھیں اس لیے ڈرائیور انکل تھوڑے پریشان ہو گئے تھے۔ کتنا بورنگ طریقہ ہے کویت میں چالان کا :p آپ کو ڈانٹ کا ڈر تھا اور ہم نے بڑے فخر سے گھر آ کے چالان دکھایا سب کو :D
  2. لاریب مرزا

    جہاز سے چھلانگ

    کیا بات ہے! ویل ڈن زیک بھائی!! :applause::applause::applause: تصاویر بہت خوب ہیں۔
  3. لاریب مرزا

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    عین موقع پہ دینے پڑتے ہیں۔ :D ادھر پولیس انکل نے رسید کاٹی اور ادھر سے ڈرائیور انکل نے جرمانہ بھرا۔. :cool: جب ٹریفک پولیس ہمارے پیچھے آ رہی تھی تو ہم بہت پرجوش تھے.. ہم نے ڈرائیور انکل کو بہت کہا کہ رفتار اور بڑھائیں کہ تھوڑا آگے جا کے چالان دیں گے۔ :p اس چالان کی رسید کچھ عرصہ ہم نے بہت...
  4. لاریب مرزا

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    المختصر ناروے میں قیدیوں کو انسان سمجھا جاتا ہے۔ جبکہ یہاں تو حیوانوں سے بھی بدتر سلوک ہوتا ہے۔
  5. لاریب مرزا

    اپنے دیس کے منفرد قوانین بیان کریں!

    بالکل!! یہاں چالان ہوتا ہے۔. اور ہم سے تو پانچ سو وصول کیے گئے تھے۔ :D
  6. لاریب مرزا

    پیزہ بنانے کی آسان ترکیب

    زبردست!! :)
  7. لاریب مرزا

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    :) چلیں کوئی بات نہیں۔ ملا تو کسی بہن کو ہی ہے.. ایک ہی بات ہے :)
  8. لاریب مرزا

    سوئی دھاگے سے کراس اسٹچنگ اور اردو محفل لوگو

    آرڈر پر لینا بھی نہیں ہے ہم نے.. :) آپ اپنی بہنوں سے اکثر کہتے ہیں نا کہ مانگیں کیا مانگتی ہیں۔ بس! جس دن آپ نے مجھ سے پوچھ لیا نا ، اس دن یہ لوگو بغیر آرڈر کے ہی میرا ہو جانا ہے۔ :)
  9. لاریب مرزا

    مبارکباد زکریا بھائی کے 18000 پیغامات!

    زیک بھائی!! اٹھارہ ہزار میل مبارک ہوں :D میری معلومات میں ذرا اضافہ کر دیں۔ کتنے ہزار میل پر پہلی مبارک باد دی جاتی ہے؟؟ :battingeyelashes:
  10. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    حمیرا!! آپ کی بکٹ لسٹ کدھر ہے؟؟ بتائیں ذرا.. :sneaky:
  11. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ہاہاہا.. جی یہ تو ہے۔ (y) اور اگر کسی اور محفلین نے بھی دیکھنی ہو تو وہ بھی رابطہ کر کے مستفید ہو سکتے ہیں۔ :p :D
  12. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ضرور، ضرور... :rollingonthefloor: کوئی مسئلہ ہی نہیں ہے :p :D
  13. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    ہاہاہا.... چلیں پہلے ادھار لے کر دیکھ لوں گی اور اگر انہوں نے نہ دی تو پھر خیر نہیں ہوگی spaceship کی.. :p
  14. لاریب مرزا

    اجتماعی انٹرویو آپ کی بکٹ لسٹ

    میں ہیلی کاپٹر پہ "لانگ فلائی" کرنا چاہتی ہوں۔ :battingeyelashes: کسی سائنسدان کی جدید ترین Spaceship چُرا کے خلا میں جانا چاہتی ہوں۔ :p اور دنیا بھر کی زبانیں سیکھنا چاہتی ہوں۔ :cowboy1:
  15. لاریب مرزا

    چھپا رستم

    کھجور ارے!! یہ تو کھجور ہے اور مجھے کھجور اتنی پسند ہے کہ بسسسس!! میں ایک سیاہ اسم ہے۔
  16. لاریب مرزا

    فارسی شاعری نظیری نیشابوری (فارسی کلام مع ترجمہ)

    درسِ ادیب اگر بوَد زمزمهٔ محبتی جمعه به مکتب آورد طفلِ گریزپای را (نظیری نیشابوری) ترجمہ: اگر معلم کا درس کوئی محبت کا نغمہ ہو تو وہ جمعے (یعنی تعطیل) کے دن بھی (مکتب سے) گریزاں بچے کو مکتب میں لے آئے۔
  17. لاریب مرزا

    چھپا رستم

    ٹفن امی! یہ کیا؟؟ اب میں کوئی چھوٹی بچی ہوں جو ٹفن میں کھانا لے کے جاؤں!! :p میں ایک ہلاکت خیز چیز
  18. لاریب مرزا

    چھپا رستم

    ہمارا تو یہ اصول ہے کہ جو روٹھ جائے اسے فوراً منالیتے ہیں۔ میں بیوی کا مترادف
Top