نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نہ قاصد سے بیاں ہو گی نہ قاصد سے بیاں ہو گا از قلم نیرنگ خیال

    تحریر پڑھ لی تھی، تبصرہ ادھار رکھ چھوڑا تھا۔ اب بھول گیا کہ رکھا کہاں تھا۔ جیسے ہی ملا، پیش کر دیا جائے گا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    نہ قاصد سے بیاں ہو گی نہ قاصد سے بیاں ہو گا از قلم نیرنگ خیال

    واپس آ کر حجرے کے حوالے سے بھی کچھ تحریر کیجیے گا۔ ہماری ذہنی تسکین کے لیے اچھا رہے گا۔ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    ابھی تو برف باری کی تصاویر رہتی ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    گاؤں کے چند دلکش تصویری مناظر

    لاجواب مناظر اور منظر کشی۔ مسحور کن۔
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    ٹی 20 انٹرنیشنلز میں ہدف کے تعاقب میں مسلسل 11ویں فتح۔ حفیظ آج بھی مین آف دا میچ ہو گا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    چائے کے ساتھ ٹیلی پیتھی

    چائے اور مونگ پھلی کے جوڑ کی تو کیا ہی بات ہے۔ دو سال قبل کی ایک تصویر اور کیپشن۔ :) اس موسم میں دل کو بھائے مونگ پھلی اور شام کی چائے تابش مونگ پھلی کی ایک خاصیت یہ ہے کہ تنہائی میں بہترین ساتھی ہے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    موضوع سے ہٹنے سے گریز کریں۔ آئینِ پاکستان کو متنازع بنانے سے بھی گریز کیا جائے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    دھاگہ جہاں اور جیسے تھا، وہاں اور ویسے ہی موجود ہے، جدید مراسلات میں آخری مراسلے کے وقت کی بنیاد پر موجود رہتا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    بیٹے کا بیان یہی ہے کہ گھر میں چھریوں کے وار کر کے شہید کیا گیا
  10. محمد تابش صدیقی

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    ان کے بیٹے مولانا حماد الحق حقانی کے مطابق گھر میں چھریوں کے وار کر کے شہید کیا گیا ہے۔ بحریہ ٹاؤن میں تو کافی سیکورٹی ہوتی ہے اور سی سی ٹی وی بھی موجود ہیں۔
  11. محمد تابش صدیقی

    تاسف مولانا سمیع الحق جاں بحق

    انا للہ و انا الیہ راجعون یہی خبر ہے۔ انتہائی افسوسناک
  12. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    کبھی دُکھ ملے، کبھی سُکھ ملے یہی میرے رب کا نظام ہے تابش
  13. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    زندگی میں زندگی باقی نہیں جستجو اور شوق پیچھے رہ گئے تابش
  14. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    جو ذرّے ذرّے کو روشن کرے، وہ تابشِؔ صبح افق پہ شام کو پھیلی ہوئی شفق ہوں میں تابش
  15. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    یہ تار تار سا دامن، یہ آبلہ پائی بتا رہے ہیں کہ راہی بہ راہِ حق ہوں میں تابش
  16. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    چند ایک اپنی تک بندیوں میں سے۔ :) اِلٰہی عَفو و عطا کا تِرے اَحَق ہوں میں خطاؤں پر ہوں میں نادم، عَرَق عَرَق ہوں میں
  17. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    اسی ہائی لائٹ کرنے نے معاملہ گڑبڑ کیا. :)
  18. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    یہ تو ردیف ہے۔ اور ردیف کی تکرار تو اصولی بات ہے۔ ایسے اشعار لائیں، جن میں ایک مصرع میں الفاظ کی تکرار ہو۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    غموں سے دوچار مستقل ہے، ہزار غم ہیں اور ایک دل ہے غمِ محبت، غمِ سفینہ، غمِ مقدر، غمِ زمانہ نظرؔ لکھنوی
Top