نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    غمِ دنیا، غمِ عقبیٰ، غمِ فردا پا لے دل تو اپنے ہی لہو کا یہ پیاسا نکلا نظرؔ لکھنوی
  2. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    ایک ہی غزل کے چار اشعار میں مختلف الفاظ کی تکرار خبر کس کو محبت کیا ہے پر اتنی حقیقت ہے کہ یہ راحت کی راحت ہے، مصیبت کی مصیبت ہے یہی ہے ہاں یہی قربِ قیامت کی علامت ہے مسلمانوں کے دل میں اب مسلمانوں کی نفرت ہے خدا حائل، حیا حائل، نہ حائل اب ندامت ہے گناہوں کے لیے اب تو سہولت ہی سہولت ہے خوشی...
  3. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    رہِ طلب کے مصائب بھی عین راحت ہیں گلِ مراد سے وابستہ خار ، خار نہیں نظرؔ لکھنوی
  4. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    زندگی کیا اسی کو کہتے ہیں غم ہی غم، غم ہی غم ارے توبہ نظرؔ لکھنوی
  5. محمد تابش صدیقی

    الفاظ کی تکرار

    لباسِ شرم اتارے تو پھر بشر یہ کہاں بشر بشر ہے نظرؔ شرم ہی کے پردے میں نظرؔ لکھنوی
  6. محمد تابش صدیقی

    دعا

    اے غرقِ ستم! اے مستِ جفا! تو نے بھی سنا ہے یہ کہ نہیں نکلی جو شکستہ دل سے دعا، پابندِ اثر ہو جاتی ہے نظرؔ لکھنوی
  7. محمد تابش صدیقی

    دعا

    بس نفس سے رشتہ باقی ہے، اب روح سے رشتہ ٹوٹ چکا جینے کی دعا کیوں دیتے ہو، زندوں میں نظرؔ کا نام نہیں نظرؔ لکھنوی
  8. محمد تابش صدیقی

    دعا

    یہ سکوں کی جنسِ گراں بہا میں بتا نہ دوں تجھے ہے کہاں ہے ثنائے ربِ جلیل میں، ہے دعائے قلبِ گداز میں نظرؔ لکھنوی
  9. محمد تابش صدیقی

    دعا

    تیرے لبوں پہ ہو دعا، سبّ و شتم جو تجھ پہ ہو حسنِ کلام کے امیں، سوءِ کلام سے گزر نظرؔ لکھنوی
  10. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    دو سال پرانی خواہش آج پوری ہوئی۔
  11. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پنجابی۔ اردو میں جلانا ہی ہے
  12. محمد تابش صدیقی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    فیصل بھائی سخت سے سخت مؤقف بھی مناسب الفاظ میں دیا جا سکتا ہے۔ ضروری نہیں کہ ہر فرد کی رائے اسی سوچ کے مطابق ہو جو آپ کے ذہن میں ہو۔ اپنی رائے مضبوط انداز میں پیش کیجیے، اسے دلائل سے مزین کیجیے، مگر دوسروں کو نامناسب القابات سے مخاطب کرنے سے گریز کیجیے۔ جزاک اللہ خیر۔ بحث برائے بحث اور ایک...
  13. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: نہیں شعر و سخن میں گو مجھے دعوائے مشاقی

    نہیں شعر و سخن میں گو مجھے دعوائے مشاقی مگر لکھتا ہوں نعتیں میں سمجھ کر فرض اخلاقی نہیں میں ہی اکیلا جانتا ہوں تجھ کو اے ساقی زمانہ تجھ سے واقف ہے تری شہرت ہے آفاقی کھلا ہے میکدہ تیرا، بہ ہر دم دورِ ساغر ہے جو اہلِ ذوق ہیں رہتے ہیں وہ مصروفِ ذواقی ہزاروں خوبیاں یکجا ہیں تیری ذاتِ واحد میں...
  14. محمد تابش صدیقی

    "بادہ"

    بہ طرزِ عام نہیں میری بادہ آشامی رہینِ بادۂ باطل مرا خمار نہیں نظرؔ لکھنوی
  15. محمد تابش صدیقی

    "بادہ"

    رندوں کی بادہ نوشیاں، پیتے ہیں اس طرح سے کچھ جیسے کہ اب نہ لوٹ کر آئیں گے دن بہار کے نظرؔ لکھنوی
  16. محمد تابش صدیقی

    "بادہ"

    لذتِ مے کا بیاں بادہ کشوں سے سن کر نیتِ شیخ بھی کچھ خام ہوئی جاتی ہے نظرؔ لکھنوی
  17. محمد تابش صدیقی

    "بادہ"

    اک اشارہ پا کے ہزاروں خم ترے مے کشوں نے لنڈھا دیے وہ مزہ ملا انہیں ساقیا تری چشمِ بادہ نواز میں نظرؔ لکھنوی
  18. محمد تابش صدیقی

    گوگل نے فیس بک کا مقابلہ کرنے کے لیے لانچ کی گئی سوشل نیٹ ورکنگ سائیٹ گوگل پلس کو بند کرنے کا فیصلہ

    آپ پرائمری کلاس میں ماسٹرز کا کورس پڑھائیں گے تو بچے فیل ہی ہوں گے۔ :) فیس بک نے لوگوں کو آہستہ آہستہ فیچر دیے ہیں، جب ایک فیچر کی ڈیمانڈ بڑھی، وہ دے دیا۔ لوگ پہلے ہی اس فیچر کے منتظر تھے، ہاتھوں ہاتھ لیا۔ گوگل والوں نے ویو میں دنیا جہان کے فیچر دے دیے تھے، لوگوں کے لیے ہضم کرنا ہی مشکل تھا۔
  19. محمد تابش صدیقی

    سٹیچو آف یونیٹی

    شاید اس کے سایہ کے سبب دھوپ میں رکاوٹ۔
  20. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    گھبرانا نہیں ہے۔ غریب کو کوئی پریشانی نہیں ہو گی، وہ سائیکل چلاتا ہے۔
Top