نتائج تلاش

  1. یاز

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    شکریہ جناب کسی دور میں ہزاریے کی مبارکبادی لڑی میں ہی اگلا ہزاریہ "نیڑے لگ" جاتا تھا۔
  2. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کیا یاد کر دیا ظالما۔ ہماری زندگیوں میں اس سے ماہر باؤلر نہ آیا، نہ آئے گا۔ لیکن تھا بڑا .. (امرود کا قافیہ)
  3. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    یہاں محفل بند کرنے کا قصد ہے۔ جبکہ مقبولیت و قبولیت کا یہ عالم ہے کہ تازہ ترین رکن Peru سے تشریف لائے ہیں۔ https://www.urduweb.org/mehfil/members/vladex.35187/
  4. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    چند اور سوال: 1) پاکستان میں اب تک جہاں جہاں بھی گئے ان میں سب سے خوبصورت جگہ کونسی لگی؟ 2) کن کن جگہوں پہ جانے کی عزم و ارادہ و خواہش رکھتے ہیں؟ 3) کوئی ایسی جگہ جو تصاویر یا ویڈیوز میں دل کڈھ کے لے گئی ہو اور سوچا کہ یہاں ضرور جانا چاہیئے
  5. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    چمندا یا پولاک یا سٹین یا سٹارک یا ہیزل ووڈ وغیرہ کیوں نہیں
  6. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    بین سٹوکس کے لئے بھی گنجائش پیدا کریں
  7. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    جیک کیلس صاحب کا سخت میچ پڑا ہو گا۔۔ سنگا و شِو و راہول و سٹیو واہ وغیرہ کے ساتھ۔
  8. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    طوبیٰ ہی کیوں۔۔ طوبٰۃ النصوح کیوں نہیں؟
  9. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اسی سے یاد آیا کہ عمریا کی بابت بھی سوال نہیں ہوا (شاید)۔ تو اے برادرِ خورد عبداللہ محمد ! اس جہان کاف و نوں میں اپنی آمد کے سن و ساعت وغیرہ کا احوال رقم کیجئے۔
  10. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    7) اسی طرح آل ٹائم ون ڈے کرکٹ الیون بھی بنائیے۔
  11. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    6) اپنے دور کے کھلاڑیوں کو لیکر اپنی آل ٹائم ٹیسٹ کرکٹ الیون بنائیں۔
  12. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    چند سوالات کرکٹ کے متعلق 1) کس لیول تک کھیلے ہیں؟ نیز کہاں کہاں کھیلے؟ 2) سپیشلٹی کیا تھی/ہے۔ باؤلر (سپن یا فاسٹ) یا بیٹسمین یا دونوں؟ 3) ہارڈ بال سے کتنا کھیلے؟ 4) کس کس مشہور کھلاڑی سے مل چکے؟ 5) سب سے اہم/مشہور/یادگار میچ جو سٹیڈیم میں جا کے دیکھا۔
  13. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    وقت کے ساتھ درستگی کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔
  14. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کونسا جانور پکے گا آج؟
  15. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ادھر کوئی مسیت ہے کیا جو اس میں وغیرہ کے جوتے پہن کے نہیں آنا۔
  16. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ہنسنا لیلیٰ یا مسکرانا لیلیٰ بہتر اسم ہوتا۔ رونا دھونا ہمیں پسند نہیں
Top