بہت شکریہ و نوازش مریم افتخار کہ آپ نے اس ناچیز کے لئے ایسے الفاظ لکھے کہ جن کو پڑھ کر پہلا خیال یہی آیا کہ
اللہ آپ کو اور سب محفلین کو خوش اور شاد آباد رکھے۔
اب تو جو حالات ہیں، تو (محاورتاً ) یوں کہا جا سکتا ہے کہ پچاس فیصد محفلین نے دیگر پچاس فیصد محفلین کے لئے لڑی بنا کر باقی کے سو فیصد...