نتائج تلاش

  1. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    بولے تو نیم چڑھا۔۔۔ نما کچھ؟
  2. یاز

    میری وفات پہ۔۔

    آپ کی ہم خیالی نے ہماری Hb میں اضافہ فرمایا۔
  3. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    اچھا یوں والی گرہ لگانی تھی!! میں ایویں ای بحر اور وزن پورا کرنے کی کوشش میں رہا۔
  4. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    کوئی decycle bin ٹائپ کچھ ہو گا۔
  5. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    جی جی۔ اور لہور لہور اے۔
  6. یاز

    میری وفات پہ۔۔

    یوں تو کہا جا سکتا ہے کہ شہید بھی دنیا سے جا چکا، تو اس کو تمغوں سے کیا غرض ۔ لیکن یہ کام زندوں کو راہ دکھانے کے لئے ہوتے ہیں۔
  7. یاز

    میری وفات پہ۔۔

    اسی کے اعزاز میں۔
  8. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    جی جی، اس میں تو سائیکل پہ ایک کلاس سے دوسری کلاس کے لئے جانا پڑتا تھا۔
  9. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    زرعی یونیورسٹی میں، کہ اس میں داخلے جلد ہو جاتے تھے نومبر دسمبر میں کلاس شروع، جبکہ یو ای ٹی میں اپریل مئی میں کلاسیں شروع۔ بس T2 منفی T1 کا وقت وہاں گزرا۔
  10. یاز

    انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

    ویسے فیصل آباد میں چھ ماہ ہم نے بھی گزارے ۔ کیا ہی عمدہ اور یادگار وقت تھا۔
  11. یاز

    میری وفات پہ۔۔

    متفق
  12. یاز

    تعارف شب کے جاگے ہوئے

    مِٹھی چٹنی پا کے۔
  13. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    اس کو کچھ post apocalyptic ماحول سا لگا ہو گا، تبھی آتے ہی اڑنچھو ہوا۔
  14. یاز

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اب ہم آپ کی آنکھ بند ہونے کی خواہش بھی نہیں کر سکتے۔ عجب مخمصے میں ہیں۔
  15. یاز

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    میں نے بولا تھا نا!!!! مجھے تو پہلے ہی سے شک تھا۔ ڈومیسائل چیک کروائیں، یقیناً نیوچرسی کا ہو گا۔
  16. یاز

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    بہت شکریہ و نوازش اگر چاقو چھریوں سے امان پاؤں تو چائے پانی کا بھی کرتے ہیں کچھ۔
  17. یاز

    کاروبار کی چالیں

    مزید کچھ روشنی سُٹیں اس پہ۔
  18. یاز

    کاروبار کی چالیں

    ہمیں گماں ہے کہ انڈیا والے پاکستان کی بابت بھی ایسا ہی کہتے یا سنتے ہوں گے۔
  19. یاز

    مبارکباد محفلین کو یاز صاحب کے انیس ہزار معیاری مراسلہ جات کی مبارکباد

    دیکھا تو۔۔۔ یہی تو کہہ رہا کہ "کامن ایرا" میں سو دو سو صفحات بھر چکے ہوتے تھے ایسے مواقع پہ۔
Top