تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

:rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
ہائے ہائے مخبریاں ہو گئیاں۔ فیصل عظیم فیصل بھیا ۔۔ دیکھئیے آپ کی بہن کے خلاف سازشاں ہو رہئیاں۔
جب ملک سقوط یا موجودہ وجود سے نئے وجود کی تخلیق۔ کے دہانے پر ہوں تو سب سے پہلے قانون کا خون ہوتا ہے ۔ یہ ساز شاں سطحی ہیں اور کوئی مستقل یا عارضی اثر نہیں رکھتیں لہذا انہیں دیکھ کر ان سے تفریح حاصل کریں ۔
 
سیما علی

لائبریرین

✅✅✅✅✅✅✅✅
 
سید عاطف علی

ہم نے تو جب سے آنکھ کھولی نہ قانون دیکھا نہ نہ اس کا خون۔
ہاں لاقانونیت کی پابندی کرنے والوں کا خون ہی بہتا دیکھا۔
 
Top