مریم افتخار
محفلین
آپ کس کا شکار ہیں؟سوائے خاکسار کے 😎۔
آپ کس کا شکار ہیں؟سوائے خاکسار کے 😎۔
یہ جاننے کے لئے تو تحلیلِ نفسی کروانی پڑے گی۔آپ کس کا شکار ہیں؟
چلیں جب تک نہیں ہو جاتی، شکار کو مشکور میں کنورٹ کر لیں۔یہ جاننے کے لئے تو تحلیلِ نفسی کروانی پڑے گی۔
خواب تو ہیں مگر نیند کے بغیر۔
بھاڑ میں گئی میری لوری!میرے سرہانے جلاؤ سپنے، مجھے ذرا سی تو نیند آئے
بات تو یہ بھی خدا لگتی ہےچلیں جب تک نہیں ہو جاتی، شکار کو مشکور میں کنورٹ کر لیں۔
وہ بھی تہہ دل سے۔۔۔ ورنہ خیر نہیں فیرچلیں جب تک نہیں ہو جاتی، شکار کو مشکور میں کنورٹ کر لیں۔
آواز ہی نہیں آئی عرفان بھیا۔۔۔۔ والیوم بڑھائیے ذرا۔بھاڑ میں گئی میری لوری!
ابھی تو ڈنر کا ارادہ ہےکیا اس وقت سب بے خوابی کا شکار ہیں؟
کونسا جانور پکے گا آج؟ابھی تو ڈنر کا ارادہ ہے
بکرا۔ بکری؟کونسا جانور پکے گا آج؟
میرا دل کرتا ہے نیچر کے قریب ترین رہوں اور ایک وقت آ ئے کہ خود کفیل ہو کے زیادہ دنیا سے کٹ جاؤں سگنلز سے دور۔
آپ کی ڈریم ڈیسٹینیشن کیا ہے رہنے کے لیے؟
وقت کے ساتھ درستگی کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔اس عمر میں ایسے دورے پڑتے ہیں کوئی نہیں وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جائیں گی۔
نوٹڈ،بزرگوار عبداللہ محمداس عمر میں ایسے دورے پڑتے ہیں کوئی نہیں وقت کے ساتھ ٹھیک ہو جائیں گی۔
کچھ لوگ وقت کے ساتھ inner-child کو tame کر لیتے ہیں شاید، لیکن اپنا یہ goal کبھی نہیں رہا۔وقت کے ساتھ درستگی کی بھی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔
اسی سے یاد آیا کہ عمریا کی بابت بھی سوال نہیں ہوا (شاید)۔نوٹڈ،بزرگوار عبداللہ محمد
اسی سے یاد آیا کہ عمریا کی بابت بھی سوال نہیں ہوا (شاید)۔
تو اے برادرِ خورد عبداللہ محمد ! اس جہان کاف و نوں میں اپنی آمد کے سن و ساعت وغیرہ کا احوال رقم کیجئے۔