انٹرویو عبداللہ محمد بھائی کا انٹرویو

آپ کی ڈریم ڈیسٹینیشن کیا ہے رہنے کے لیے؟

بقول شاعر شالا اگلے جہان وی پنجاب ہوووے۔
اگر بنیادی سہولیات اور امن و امان کی صورتحال بہتر ہو تو پنجاب جیسی کوئی جگہ نہیں ۔میں تو ابھی بھی شاید پنڈ میں رہنے کو ترجیح دوں گا لیکن یہاں فی زمانہ رہنا بہت ہی مشکل کام ہے۔
آپ اکثر سوشل میڈیا پر دیہاتی زندگی اور سادہ چیزوں کو رومانٹسائز کرتا ہوا دیکھتے ہوں گے لیکن یہ تب تک ہی اچھے لگتے جب خود پر نہ بیتیں۔
نہیں تو میرے خیال میں کیوی لینڈ بہترین تر است۔
 

یاز

محفلین
چند سوالات کرکٹ کے متعلق
1) کس لیول تک کھیلے ہیں؟ نیز کہاں کہاں کھیلے؟
2) سپیشلٹی کیا تھی/ہے۔ باؤلر (سپن یا فاسٹ) یا بیٹسمین یا دونوں؟
3) ہارڈ بال سے کتنا کھیلے؟
4) کس کس مشہور کھلاڑی سے مل چکے؟
5) سب سے اہم/مشہور/یادگار میچ جو سٹیڈیم میں جا کے دیکھا۔
 
Top