سچ پوچھیں تو میرے پاس الفاظ ہی نہیں ہیں آپ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم کی ذات اقدس کے بارے میں ایک لائن بھی لکھ سکوں۔ اور لکھ بھی کیسے سکتی ہوں خود کو دیکھتی ہوں تو گناہوں سے لت پت پاتی ہوں جب کبھی اپنا احتساب کرتی ہوں تو آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں کیا حشر کے میدان میں میری بھی بخشش ہو...