نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    مخصوص صفحہ کیسے دیکھا جائے؟

    مجھے تو اس کا حل پہلے سے ہی پتا تھا:):):) میں اکثر آنلائن ناولز کا ایسے ہی مطالعہ کرتی تھی
  2. حمیرا عدنان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    آپ کے ہاتھوں میں قینچی ہے تو کاٹ دیں
  3. حمیرا عدنان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    کافی دیر سے کوشش کرنے کے بعد آخر محفل کے پرانے ہیروز کے نام اور سعود بھیا کی قلم سے ان کا تعارف پڑھ ہی لیا :):) کیا خوب لکھا سعود بھائی۔۔ ویسے اب تو دل والے دلہنیا لے جانے گئے بھی نئی والی فلم ریلیز ہو گی ہے :) اس لڑی کا بھی نیا ورژن زیلز ہونا چاہیے
  4. حمیرا عدنان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    چوہدری صاحب کیوں بچی کو ڈرا رہے ہو
  5. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    کیا بھائی آپ بھی مذاق کرتے ہیں آپ کے خیال میں کیا آیان نے کوشش نہیں کی جناب نے غصے میں ٹی وی کو بھی دے مارا لیکن فون تو ٹھیک رہا ٹی وی کناراہ زخمی کر دیا۔۔۔ ویسے آپ کو کیسے پتہ چلا کہ آیان نے لیپ ٹاپ پر بیٹھ کر اس کی سکرین بھی خراب کی تھی وہ بھی دو دفعہ میں نے تو نہیں بتایا تھا:eek:
  6. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    ویسے کمال ہے نا ہر طرح کا فونٹ انسٹال ہو جاتا ہے میرے فون میں :) کافی دن سے کوشش میں لگی ہوئی ہوں کچھ پرابلم ہو میرے فون میں میاں صاحب سے کہا کر نیا موبائل لوں لیکن مؤا خراب ہی نہیں ہوتا کئی بار تو آیان کے ہاتھوں میں بھی دے کر دیکھا لیکن نتیجہ کچھ نہیں :mad:
  7. حمیرا عدنان

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    کچھ اور فونٹس کے نمونے جو میں نے ابھی اپنے فون پر انسٹال کئے :)
  8. حمیرا عدنان

    درجہ حرارت

    شام پانچ بجے 19 ڈگری سلسیئس:)
  9. حمیرا عدنان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    لیجیئے بھیا میں نے کب آپ کو مرغا بنایا یہ تو سراسر غلط الزام ہے مجھے پر:eek::eek:
  10. حمیرا عدنان

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    بدر بھائی آپ بھی اپنے کاغذات جمع کروا دیں نائب صد کی سیٹ ابھی خالی ہے
  11. حمیرا عدنان

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    رحمن ملک بھائی آپ انٹرویو کی بات کرتے ہیں وہ تو پہلے دن سے ہی اس پوسٹ کے حقدار ہیں بلکہ پیدایشی حقدار ہیں :):)
  12. حمیرا عدنان

    ویب سائٹ کے لیے آزاد مصدر مسکراہٹوں کا مجموعہ کہاں سے مل سکتا ہے؟

    کیس تو پاکستان میں ہی چلے گا نا :boxing: اور ہمارے وکیل صاحبان زندہ آباد ہوا جب ایک وکیل پیدا تو شیطان نے کہ ۔۔۔۔۔لو آج ہم بھی صاحب اولاد ہو گئے :rollingonthefloor: بھائی اب ایسا بھی کیا پردہ ہمیں بھی دیدار کروا دیں کہاں آپ نے یہ سمائلیز لگائی ہیں آپ کی محنت کو تھوڑی داد ہم بھی دیے دیں گئے:):)
  13. حمیرا عدنان

    شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں

    میرا خیال ہے سب سے زیادہ متاثر ہمارئے عبدالقیوم چوہدری صاحب ہی ہیں ۔۔:LOL:
  14. حمیرا عدنان

    webmatrix 3 میں SQL server password sa کی پرابلم

    اب تو کافی دن ہو گئے ہیں مسئلے کو کافی سر کھپائی کے بعد ٹھیک کر لیا تھا لیکن اب سارا ٹائم محفل پر گزارتا ہے اس لیے ٹائم ہی نہیں ہے :cool:
  15. حمیرا عدنان

    تعارف ملنے کے نہیں نایاب ہیں ہم

    یہ ہی تو میرا بھی کہنا ہے چوہدری صاحب سے بے انتہا ہمدردی ہے
  16. حمیرا عدنان

    مدد درکار ہے

    شاہد میاں کوئی آج کل کی کمپنیاں بہت تیز ہو گی ہیں وہ آپ کو فری پروڈکٹ میں صرف اتنی سی سہولت دیتی ہیں کہ آپ لگے یہ پروڈکٹ بہترین ہے پھر آپ کو خریدنا ہی پڑتی ہے اس کی کمپنی کی پروڈکٹ۔۔۔ عبداللہ میاں نے پروڈکٹ شائد پرچون کی دکان پر استعمال کرنے ہے اس لیے وہ فری ڈھونڈ رہے ہیں :p جیسے ہی میری پروڈکٹ...
Top