چلو نور آپ کو آپی کہلانا اچھا لگاتا تو میں بھی آپ کو آپی ہی کہا کروں گی:):)
چلو اللہ کا شکر آپی آپ کے اندر سے سو سال پرانی روح اڑن چھو ہو گئی ورنہ آپ کی تحریروں کا عنوان بھی انقلاب اور انگریزوں ہندوستان چھوڑو ناموں سے جیسا ہونا تھا:):)
اتنی لمبی عمریں راز کیا ہے آپ کے بزرگان کون سی ایسی خاص...