اتنے مقامات کو فیملی کے ساتھ اچھے سے دیکھنے کے لیے میرے خیال میں 50 لاکھ روپے تو لگ ہی جائیں گے۔۔
میں تو کوئی بنک نظر میں رکھتی ہوں جہاں ڈاکہ ڈال سکوں:p
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
نہیں نہیں وہ تو اچانک دل میں خیال آیا کے ساتھ والے پنجرے کو بھی دیکھ لیں تو سراغ مل گیا اب صبح صحیح پتہ باندھ کر دوبارہ ہوا میں چھوڑیں گے اب ہماری آنکھیں نیند سے بوجھل ہو گئی ہیں کیا پتہ پھر غلط پتہ نہ لکھ دیں اس لیے اللہ حافظ
لیں جی لگ گیا سراغ کبوتر کا اپنی خالہ کے کمرے میں چھپا بیٹھا تھا اور خالہ کو ہماری شکائتیں لگا رہا ہے کہ ہمیں رحمان ملک کا پتہ دے کر سائیں قائم علی شاہ کے پاس بھیجا جا رہے۔
اڑان بھرنے سے ہی انکار کر دیا۔ ساتھ میں چلان نامہ بھی دے دیا