نہیں نہیں مجھے آپ کے والا موتیا اچھا لگتا ہے اور میں جب کبھی بھی بھائی سے چنبیلی کا پودا لانے کو کہا تھا تو وہ موتیا کا ہی لاتے تھے میں اسی کو چنبیلی سمجھتی تھی :):)
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید۔
جزاک اللہ الشفا بھائی اور فارق احمد بھائی
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
الحمداللہ الحمداللہ الحمداللہ
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
صبح صبح کیا خوبصورت منظر دیکھا دیئے جزاک اللہ