سوائے اس کے اور کیا کہوں کہ علامہ اقبالؒ کی تعریف کرنے کی تو میری اوقات نہیں کہ میں تو اُن کے پیروں کی خاک بھی نہیں ہوں۔
اے شاعرِ مشرق ترے احساس کی دولت
اے کاش کہ سینوں میں اتر جائے ہمارے
مایوسی کا عالم ہو کبھی ختم خدارا
امیدوں کی کشتی بھی لگے آ کے کنارے