نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    فراز سنا ہے لوگ اُسےآنکھ بھر کے دیکھتے ہیں - احمد فراز

    اس غزل کو بدنام غزل کیوں کہتے ہیں، اتنی زبردست اور انتہائی معیاری شاعری ہے۔ ویسے بدنام والی بات خود ایک مشاعرے میں احمد فراز نے بھی کہی تھی۔ اس کی وجہ کیا ہے؟
  2. محمد بلال اعظم

    محفل دا پِنڈ

    یہ چیزیں مجھے انیس الرحمن بھائی اور عاطف بٹ بھائی نے دینی تھیں، میں تو بلکل شہری بندہ ہوں، ادھر پنڈ میں تو بس آب و ہوا کی تبدیلی کے لئے آیا ہوں۔ مجھے تو پنجیری کا مطلب بھی نہیں پتہ۔
  3. محمد بلال اعظم

    محفل دا پِنڈ

    میرا تو ارادہ ڈیری ملک چاکلیٹ سب سے زیادہ رکھنے کا تھا لیکن پنڈ کے حساب سے محفلین خالص دودھ سے بنی چیزوں کا کہہ رہے ہیں۔
  4. محمد بلال اعظم

    محفل دا پِنڈ

    انہوں نے مجھے کہا تھا کہ گاؤں میں ایک دیسی بیکری کھلے گی۔ اسی لئے چائے کا پوچھ رہا ہوں۔
Top