نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    جناب یہ تو آپ کی کرم نوازی ہے ورنہ من آنم کہ من دانم۔

    جناب یہ تو آپ کی کرم نوازی ہے ورنہ من آنم کہ من دانم۔
  2. محمد بلال اعظم

    میرے ویرانۂ تن میں گویا سارے دُکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کُھل کر سلسلہ وار پتا دینے لگیں رخصتِ...

    میرے ویرانۂ تن میں گویا سارے دُکھتے ہوئے ریشوں کی طنابیں کُھل کر سلسلہ وار پتا دینے لگیں رخصتِ فاصلۂ شوق کی تّیاری کا اور جب یاد کی بجھتی ہوئی شمعوں میں نظر آیا کہیں ایک پل، آخری لمحہ تری دلداری کا درد اتنا تھا کہ اس سے بھی گزرنا چاہا ہم نے چاہا بھی ، مگر دل نہ ٹھہرنا چاہا (فیض احمد فیض)
  3. محمد بلال اعظم

    درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے ہر رگِ جاں سے الجھنا چاہا ہر بُنِ مُو سے ٹپکنا چاہا اور کہیں...

    درد اتنا تھا کہ اس رات دلِ وحشی نے ہر رگِ جاں سے الجھنا چاہا ہر بُنِ مُو سے ٹپکنا چاہا اور کہیں دور ترے صحن میں گویا پتا پتا مرے افسردہ لہو میں دھل کر حسنِ مہتاب سے آزردہ نظر آنے لگا
  4. محمد بلال اعظم

    ہائیں! میں واقعی سب کا چھوٹا بھائی ہوں۔

    ہائیں! میں واقعی سب کا چھوٹا بھائی ہوں۔
  5. محمد بلال اعظم

    غالب حُسن غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

    ڈر کیوں لگنے لگ گیا آپ کو؟
  6. محمد بلال اعظم

    غالب حُسن غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

    جس بنا پر آپ یہ الزام ہم پہ دھر رہے ہیں۔
  7. محمد بلال اعظم

    میری پینٹنگ

    زبردست جناب کیا بات ہے آپ کی!
  8. محمد بلال اعظم

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    میرا مطلب یہ تھا کہ پہلے مراسلے میں "بندی" لکھا ہوا ہے، اس کی جگہ شاید "بدنی" آنا تھا۔
  9. محمد بلال اعظم

    غالب حُسن غمزے کی کشاکش سے چھُٹا میرے بعد

    کمال ہے غالب کی غزلیں بھی غیر معیاری ہونے لگ گئیں۔
  10. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی رات کی زلفیں برہم برہم

    پسندیدگی کا شکریہ۔
  11. محمد بلال اعظم

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    اس لنک پہ ترجمہ بھی دیا گیا ہے۔ گل ا ز رخت آمو ختہ نازک بدنی را بدنی را بلبل ز تو آموختہ شیریں سخنی را سخنی را سخنی را Flower has learnt tender-being from your face, And nightingale has learnt from you the sweet words ہر کس کہ لب لعل ترا دیدہ بہ دل گفت حقا کہ چہ خوش کندہ عقیق یمنی را یمنی را...
  12. محمد بلال اعظم

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    کوئی بات نہیں، غلطی تو کسی سے بھی ہو سکتی ہے۔
  13. محمد بلال اعظم

    فارسی شاعری گل از رخت آموختہ نازک بدنی را - مولانا جامی

    شاید یہاں ٹائپو ہو گیا تھا اور یہ نعت محفل پہ یہاں پہلے بھی شئیر ہو چکی ہے۔
  14. محمد بلال اعظم

    پھر آج دانۂ گندم کے سلسلے میں فرازؔ=== کسی خدا نے مری خلد بیچ ڈالی ہے

    پھر آج دانۂ گندم کے سلسلے میں فرازؔ=== کسی خدا نے مری خلد بیچ ڈالی ہے
  15. محمد بلال اعظم

    علامہ اقبال سے منسوب غلط اشعار کے حوالے سے مدد.

    یہ شعر تو غلط العام ہے۔ حتیٰ کہ کالجز کے استاذہ بھی اسے علامہ اقبالؒ سے ہی منسوب کرتے ہیں۔
  16. محمد بلال اعظم

    موت کھڑی ہے تاک میں یارو --- شاہ عبد اللطیف بھٹائی

    لاجواب انتخاب کیا بات ہے خاص طور پہ آخری بند کی۔
Top