نتائج تلاش

  1. محمد بلال اعظم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم -41

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  2. محمد بلال اعظم

    مہمان اس ہفتے کے مہمان"محفل کے خبطی شاعر"

    عنوان دیکھتے ہی پتہ لگ گیا تھا کہ یہ شخصیت فاتح بھائی کے سوا کون ہو سکتی ہے بھلا!:rolleyes:
  3. محمد بلال اعظم

    چند روز اور مری جان، فقط چند ہی روز (کلام فیض احمد فیض بزبان فاتح الدین بشیر)

    تو پھر کب رجسٹر کروا رہے ہیں فاتح بھائی؟ اسی بہانے ہمیں بھی افریقی زبان سیکھنے کو مل جائے گی۔
  4. محمد بلال اعظم

    ایک نگاہ اس طرف۔۔۔۔۔۔۔!!

    بہت خوب انتخاب ثمینہ راجہ مرحوم کا۔ جزاک اللہ
  5. محمد بلال اعظم

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    اچھی خاصی فضول حرکت ہے۔ فرحت عباس شاہ بھی شاید وصی شاہ سے متاثر ہیں۔
  6. محمد بلال اعظم

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    لگتا ہے فرحت عباس شاہ کا کارنامہ کافی مزاحیہ ہے۔
  7. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی بعد از خدا۔۔۔ ! (نعت) - محسن نقوی

    سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ جزاک اللہ
  8. محمد بلال اعظم

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    ان حضرات سے کئی گنا اچھا اپنی محفل پہ ہی فاتح بھائی، مغزل بھائی، اسد قریشی صاحب لکھ لیتے ہیں، اس کے علاوہ راول پنڈی کے یاور عظیم بھائی ہیں اور بھی کئی ہیں۔ ان لوگوں کو بس میڈیا وغیرہ نے سر پہ چڑھا رکھا ہے۔
  9. محمد بلال اعظم

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    یہ سب میڈیا کی مہربانیوں کا نتیجہ ہے۔
  10. محمد بلال اعظم

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    یہ ایطائے جلی اور حرف روی کیا چیزیں ہیں؟
  11. محمد بلال اعظم

    محسن نقوی رات کی زلفیں برہم برہم

    پسندیدگی کا شکریہ محسن بھائی۔ اسی زمین میں شاید جگر کی بھی ایک غزل ہے، وہ بھی شئیر کروں گا کل لیکن مجھے ذاتی طور پہ یہ زیادہ اچھی لگی ہے۔
  12. محمد بلال اعظم

    یہ کیسی غزل ہے: جز عشق کہیں سچا Relation نہیں کوئی

    ایسی شاعری قبول کرنے والوں کو بھی اور ایسی شاعری کرنے والوں کو بھی۔
  13. محمد بلال اعظم

    بال ٹھاکرے

    یہ بھی اچھی کہی فراز صاحب
  14. محمد بلال اعظم

    بال ٹھاکرے

    اس کو پہلے علم ہوتا تو ضرور مشورہ کرتا
  15. محمد بلال اعظم

    بال ٹھاکرے

    شیو سینا بائے بائے
Top