نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    مبشررانا: کیا وجہ ہے آپ کے خلاف بہت سے لوگوں کو شکائت ہے؟ فواد چودھری: "کھٹکتا ہوں دِل یزداں میں کانٹے کی طرح"
  2. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    آج کے دن کے اختتام پر پاکستان 59 رنز اور 2 آؤٹ۔ اوپنرز آؤٹ ہو چکے ہیں۔
  3. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    نیوزی لینڈ پہلی اننگ میں 153 پر آل آؤٹ یاسر شاہ 3 عباس، حارث، حسن 2 بلال آصف 1 چائے کا وقفہ
  4. محمد تابش صدیقی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یعنی مزید لطائف۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    حالیہ ملازمت پر 9 سالہ سفر کا آج اختتام ہوا۔ الحمد للہ اگلے ہفتے سے نیا سفر شروع ہو رہا ہے۔ ان شاء اللہ دعاؤں کی درخواست۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    آج کی تصویر

    شیکسپیئر سمجھ آتا ہے؟
  7. محمد تابش صدیقی

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میرا بلاگ بنانے کا مقصد مشہور دانشور بننا تھا، ناکامی ہوئی۔ پھر اردو محفل پر آیا تو آپ لوگوں کی مدد سے مزید دانشوری کی کوشش کی، اور اپنی دانش کا دائرۂ کار شاعری تک بڑھاتے ہوئے بڑا شاعر اور وڈا استاد بننے کی ٹھانی۔ تاحال کوشش جاری ہے، اور بلاگ پر وقتاً فوقتاً یہاں وہاں لکھے خیالات و مشاہدات پوسٹ...
  8. محمد تابش صدیقی

    مدار ِ ہوش سے باہر نکل رہی ہوں میں

    میں نے پوچھا نہیں، بتایا ہے۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    شرح کلام غالب

    عمدہ سلسلہ ہے۔ اگر ٹائپنگ مکمل ہو جائے تو ایپ میں بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول - اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل ٭ نظرؔ لکھنوی

    کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول - اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل ٭ نظرؔ لکھنوی
  11. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: زمزمہ سنج ہے بلبل، کہیں کُوکی کوئل

    زمزمہ سنج ہے بلبل، کہیں کُوکی کوئل نعت گوئی کی مرے دل میں مچی اک ہلچل شعر گوئی کی مجھے تھوڑی بہت ہے اٹکل فرض مجھ پر بھی ہوئی نعتِ نبی افضل رحمتِ حق کے خوشا جھوم کے برسے بادل جلوہ افروز ہوا تب وہ نبی مرسلؐ کتنا خوش بخت ہے یہ ماہِ ربیع الاول اس میں چمکا مہِ بطحا بہ جمالِ اکمل ضربِ "اللہ احد"...
  12. محمد تابش صدیقی

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    کٹی اب کٹی منزلِ شامِ غم بڑھائے چلو پافگارو قدم ہمیں سے فروزاں ہے شمعِ وفا ہمیں نے بھرا ہے محبت کا دم کہیں یاس کے حوصلے بڑھ نہ جائیں کہیں آس کے رک نہ جائیں قدم پڑھے گا زمانہ بڑے شوق سے کیے جاؤں دل کی کہانی رقم بدل جائے گا دیکھتے دیکھتے یہ عہدِ خرابی، یہ عہدِ ستم نکلنے کو ہے آفتابِ سحر شبِ...
  13. محمد تابش صدیقی

    حبیب جالب غزل: کٹی اب کٹی منزلِ شامِ غم

    کٹی اب کٹی منزلِ شامِ غم بڑھائے چلو پافگارو قدم ہمیں سے فروزاں ہے شمعِ وفا ہمیں نے بھرا ہے محبت کا دم کہیں یاس کے حوصلے بڑھ نہ جائیں کہیں آس کے رک نہ جائیں قدم پڑھے گا زمانہ بڑے شوق سے کیے جاؤں دل کی کہانی رقم بدل جائے گا دیکھتے دیکھتے یہ عہدِ خرابی، یہ عہدِ ستم نکلنے کو ہے آفتابِ سحر شبِ...
  14. محمد تابش صدیقی

    ایسا کیوں۔۔؟

    محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ریٹائرمنٹ لے لی؟
  15. محمد تابش صدیقی

    خزاں میں بھی رنگ تلاش کرنے والے بنو ۔ بہار میں بھی کانٹوں سے الجھنے والے نہ بنو۔

    خزاں میں بھی رنگ تلاش کرنے والے بنو ۔ بہار میں بھی کانٹوں سے الجھنے والے نہ بنو۔
Top