نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    نظم: زنگ آلود بینچ ٭ محمد تابش صدیقی

    بہت شکریہ فرقان بھائی۔ اب یہ تو اپنے اپنے تجربہ کی بات ہے۔ :) جزاک اللہ خیر یاسر بھائی۔ مذکورہ بند پر مزید توجہ دیتا ہوں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    تعارف مظلوم گل

    اردو محفل پر خوش آمدید کس قسم کے شعراء کا شکار کرتے ہیں؟ :)
  3. محمد تابش صدیقی

    نظم: زنگ آلود بینچ ٭ محمد تابش صدیقی

    ایک نظم احباب کی بصارتوں کی نذر باغ میں زنگ آلود اک بینچ پر کچھ فسانے لکھے ہیں، بہت پُر اثر کتنے آنسو بہائے گئے ہیں یہاں کتنے ہی غم بھلائے گئے ہیں یہاں خواب کتنے سجائے گئے ہیں یہاں کتنے ہی پَل بِتائے گئے ہیں یہاں کوئی آتا ہے آنسو بہا جاتا ہے کوئی سنگت کے لمحے بِتا جاتا ہے کوئی خواب اپنے سارے...
  4. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    215 بالز پر بابر کی سینچری مکمل 363 پر 5 آؤٹ
  5. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    چائے کے وقفہ پر 356 پر 4 آؤٹ حارث سہیل 143،جبکہ بابر اعظم 99 پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    بالآخر 309 بالز پر حارث سہیل کی سنچری مکمل مصباح خوش ہوا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    مصرعے پر گرہ لگائیے!

    جتنا اختیار آپ دینا چاہ رہے ہیں، اس میں تو پھر ہر جملہ موزوں کیا جا سکتا ہے۔ :) تفنن برطرف ہر جگہ گرا دینا جائز نہیں ہے۔ اور جہاں جائز ہے، وہاں بھی اکٹھے دو حروف گرانا درست نہیں۔ عربی، فارسی الفاظ میں گرانا درست نہیں۔ اور اتنے زیادہ گرانا بھی درست نہیں کہ مصرع میں روانی ہی نہ رہے۔ اتنا ہی...
  8. محمد تابش صدیقی

    حالات ہو گئے ہیں کتنے عجیب صاحب - منیبؔ احمد

    عمومی انداز سے یہ مضمون بیان کرنے میں کوئی قباحت نہیں ہے۔ مگر کسی مخصوص علامت کو لے کر تنقید کا نشانہ بنانا کچھ معیوب سا لگتا ہے۔ اس سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ گویا صرف اسی گروہ میں ایسے لوگ ہیں، اور اس گروہ کے سب ہی لوگ ایسے ہیں۔ حالانکہ دونوں باتیں درست نہیں۔
  9. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ (ہوم سیریز یو اے ای) شیڈول اور تبصرے

    آج کے دن کے اختتام پر 207 پر 4 آؤٹ۔ حارث سہیل 81، جبکہ بابر اعظم 14 پر ناٹ آؤٹ ہیں۔
  10. محمد تابش صدیقی

    آسیہ بی بی کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ پورے ملک میں شدید احتجاج

    دونوں اطراف سے کافی شد و مد کے ساتھ آراء آ چکی ہیں، اس موضوع پر مزید گفتگو بھی محض بحث در بحث ہی ہو گی، جس کا فائدہ تو نہیں البتہ نقصان کافی ہوتا ہے۔ کوئی نئی بات آنے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے، سوائے ایک دوسرے پر تبرا بھیجنے کے۔ لہٰذا غیر معینہ مدت کے لیے یہ لڑی مقفل کی جا رہی ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    لیپ ٹاپ کے لیے مشورہ درکار ہے

    جیسا کہ فیصل بھائی نے کہا کہ پہلے مطلوبہ سافٹویئرز کی ضروریات دیکھ لیں۔ عموماً ویڈیو ایڈیٹنگ، پکچر ایڈیٹنگ، آرکیٹیکچرل ڈیزائن کے لیے زیادہ ریم اور فاسٹ پروسیسنگ درکار ہوتی ہے۔
  12. محمد تابش صدیقی

    یو ٹرن

    یہ لڑی مختلف ہے۔ وہ ان کی اپنی شاعری کی ہے، جبکہ یہاں ایسے اشعار پیش کیے جا رہے ہیں، جن میں کسی بھی قسم کا یوٹرن موجود ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    یو ٹرن

    میری نظر سے نہیں گزری، اگر اسی موضوع پر اسی انداز کی کوئی لڑی بنی ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    یو ٹرن

    بوٹی لئی تے ٹوکے دے نال قیمہ قیمہ کیتی محنت کر کے اس قیمے دی فیر بنائی بوٹی فیر بنایا قیمہ اسدا رکھ کے دنداں تھلے شاوا بلے بلے انور مسعود
  15. محمد تابش صدیقی

    یو ٹرن

    جھپٹنا ، پلٹنا ، پلٹ کر جھپٹنا لہو گرم رکھنے کا ہے اک بہانہ اقبالؒ
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل برائے اصلاح

    ردیف میں نہ دو حرفی استعمال ہو رہا ہے، جو پسندیدہ نہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    نظر لکھنوی نعت: مرے رب نے مجھے بخشا سلیقہ نعت گوئی کا

    مرے رب نے مجھے بخشا سلیقہ نعت گوئی کا نہیں ہے ورنہ کچھ آساں ثنائے مصطفیٰؐ لکھنا وہ جب خورشیدِ عالم تاب نکلا نور برساتا لپیٹا بوریہ بستر ضلالت نے، بشر جاگا نرالی شان ہے اس کی، نہیں اس سا کوئی پیدا وہ محبوبِ خدا، شمعِ ہدیٰ، وہ صاحبِ اسرا ہے سیرت اس کی پاکیزہ، نہایت ارفع و اعلیٰ کہا ہے عینِ قرآں...
  18. محمد تابش صدیقی

    پسندیدہ محفلین کے آٹو گراف

    میں اس قابل کہاں کہ آٹو گراف دوں۔ ایک سبق جو اپنے آپ کو یاد دلاتا رہتا ہوں۔ اپنی مٹی پہ ہی چلنے کا سلیقہ سیکھو سنگِ مرمر پہ چلو گے تو پھسل جاؤ گے اب آپ جوابی آٹو گراف دیں۔ :)
  19. محمد تابش صدیقی

    تعارف تعارف

    و علیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید
Top