مسلمان کو مایوس ہونے کا حکم نہیں ،، شیطان کا اور کام ہی کیا ہے بیٹا ! وہ انسان کو الله کی رحمت سے مایوس کرتا ہے ،،، آدمی کا معجزے پر یقین ختم کرتا ہے ،، نا ،، نا بیٹا مایوسی گناہ ہے گناہ ..
پر بابا جی ..؟
پر ،،،، ور کوئی نہیں بیٹا ،،، اوپر والے پر پورا ایمان رکھو ،، جن کا ایمان مضبوط ہوتا ہے...