وہ مچھلی ہوگی انسان نہیں :D
سائنس ایک علم ہے جو اللہ تعالی نے انسانوں کو عطا کیا ہے۔سائنس کوئی خدا نہیں ہےکہ جس کا فیصلہ حتمہ اور آخری ہے ۔ہر نیا تجربہ اور نئی تحقیق سائنس کی پیچھلی بات کی نفی کر دیتا ہے۔اور جو باتیں آج سائنس بتارہی ہے وہ ہی سب کچھ بلکہ قیامت تک کے سب معملات کا ذکر قرآن پاک میں...