ظہور، تمہاری مثالیں درست ہیں۔ تم نے ایک پیغام رپورٹ بھی کیا تھا۔
فورم کے قواعد و ضوابط موجود ہیں۔ ناظمین مقدور بھر کوشش کرتے ہیں کہ گفتگو اخلاق کی حدود میں رہے۔ جہاں معاملات قابو سے باہر ہو جاتے ہیں وہاں پیغامات حذف کرنے یا مقفل کرنے کی نوبت آ جاتی ہے۔ فی الحال سیاست کے زمرے کو ہی ہائیڈ پارک...