ٹیگ کرنے کا شکریہ
اس کالم کو پڑھ کے احمد فراز صاحب یاد آ گئے کہ
ہم سے درویشوں کے گھر آؤ تو یاروں کی طرح
ہر جگہ خس خانہ و برفاب مت دیکھا کرو
مانگے تانگے کی قبائیں دیر تک رہتی نہیں
یار لوگوں کے لقب القاب مت دیکھا کرو
مادیت پرستی ہماری رگوں میں خون بن کے دوڑ رہی ہے۔ چھوٹے طبقے سے لے کر امراء...