مجھے کیا پتہ ؟ مگر ٹیچر ٹیچر ہی ہوتا ہے ڈانٹ ضرور پڑتی تھی اور بہت پڑتی تھی پڑھائی میں بھی اور شرارتوں میں بھی ۔میں پڑھائی میں نارمل ہوں بہت اچھی بھی نہیں اور بہت بری بھی نہیں مگر اللہ کا شکر ہے ۔جسے ٹیچر سے ڈانٹ ہی نہ پڑی ہو سمجھو اس نے کچھ سیکھا ہی نہیں ۔ٹیچر کی ڈانٹ میں پیار بہت ہوتا ہے...