نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    امر نستعلیق ریلیز!

    میں بھی بہت عرصہ کے بعد آئی ہوں۔مجھے بھی ویلکم کرو:chill:
  2. ہادیہ

    سلام ہے اس بندے کو۔۔۔۔

    آپ کو کس نے کہا میں نے سرائیکی بولی؟
  3. ہادیہ

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    یہ بحث ختم ہوگئی کیا؟
  4. ہادیہ

    آج کا دن کیسا رہا؟ - 6

    اچھا
  5. ہادیہ

    امر نستعلیق ریلیز!

    میں نے غصہ کیا ہی نہیں۔میں تو حیران ہورہی تھی میرے سوال کو پرمزاح کیوں کہا۔
  6. ہادیہ

    امر نستعلیق ریلیز!

    مجھے واقعی پتہ نہیں تھا ۔اس لیے پوچھا تھا۔:)
  7. ہادیہ

    ایک اردو فورم پر پنجابی کا استعمال؟

    اس بحث کو ختم کریں۔اور اردو بولو سب۔اگر کسی نے پنجابی بولی تو بولتے رہیں یقین کیجیے اس سے آپ کا کوئی نقصان نہیں ہوگا۔
  8. ہادیہ

    امر نستعلیق ریلیز!

    میرے سوال کا مذاق کیوں اڑایا۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟ اب سب کو سب کچھ تو پتہ نہیں ہوتا۔پوچھنے سے ہی آتا ہے
  9. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    میں نے کریلے کھائے
  10. ہادیہ

    لکھنے بیٹھے تھے تعریف نامِ محمدٖٖصلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔ الفاظ ختم ہوگئے تعریف شروع ہونے سے پہلے

    لکھنے بیٹھے تھے تعریف نامِ محمدٖٖصلی اللہ علیہ وسلم۔۔۔۔ الفاظ ختم ہوگئے تعریف شروع ہونے سے پہلے
  11. ہادیہ

    پہلی واری آیا؟

    پہلی واری آیا؟
  12. ہادیہ

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    آپ نے مسجد میں اعلان کروانا تھا یہاں کیوں رولا ڈال رہے ہیں۔ہی ہی ہی:LOL: سراسر الزام ہے کون سی فیسِ؟ کیسی فیس؟ میں نے تو کوئی فیس لی ہی نہیں جو آپ کو دوں؟ آپ سے ایسی ہی امید تھی نا میں نے کیا بگاڑا آپ کو جو "انہیں گم ہی رہنے دیں":cry2: ابھی تو آپ نے مجھے پڑھایا ہی نہیں تو ہونہار کیسے ہوگئی؟:eek:
  13. ہادیہ

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    بہت شکریہ۔۔:):)
  14. ہادیہ

    محفل متراں دی

    اسی ٹھیک ٹھاک اللہ دے کرم نال۔شہر دا مینوں کی پتہ ؟ میں کوئی خبراں بناون والی آں جیڑا سب دی خبر رکھاں:p
  15. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    آہو۔۔کب کے
  16. ہادیہ

    محفل متراں دی

    شکریہ۔ٹھاک کی ہندا؟ مطلب روک؟
Top