cs401 کے کورس کو ڈسکس کر رہے ہیں آپ۔بہت اچھی بات ہے کیونکہ سب سے مشکل بھی یہی لگتی ہے۔لو لیول لینگویج سمجھنا زیادہ مشکل ہے جبکہ سی پلس پلس،سی شارپ،اوپ(object oriented programming) مجھے یہ پھر بھی سمجھنے میں اتنی مشکل پیش نہیں آئی ۔جاوا کا کورس cs506 بھی جلدی سمجھ میں آیا۔باقی پریکٹس کرنے سے ہی...