ہاں جی تو اور خوشی کس بات کی ہونی تھی؟:eek:
میں تو بالکل تیار ہوں آپ بھی سکھانے والے بنیں(جب سے اس فورم میں آئی ہوں سارے میری اردو کی غلطیاں ہی نکال رہے ہیں:()
کیوں فیس کیوں دوں مجھ سے پوچھ کر غلطی نکالی اور صحیح کی ہے:p:LOL:
ویسے بہت بری بات ہے علم کو پھیلانا چاہیئے اگر آپ کو آتا ہے آپ ایک لفظ...