نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    ہاہاہا۔ جی بہتتتتتت
  2. ہادیہ

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    بہت بری بات ہے آپ سب نے میرے تعارف کا ہی "ستیاناس " مار دیا وہ بھی میری نقل کر کر کے۔بلکہ نقل اتار اتار کے:(:(:(:(:cry::cry::cry::p
  3. ہادیہ

    تعارف ہادیہ کا تعارف

    ہاہاہا۔پھر آپ نے مان لیا آپ نے میری نقل کی تھی۔ہاہاہا
  4. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ہاہاہا۔جی جی بالکل
  5. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ویسے اس طرح کا کھانا کھانے کے فورا بعد بیٹھنا نہیں چایئے ۔بلکہ تھوڑا بہت آپ پہلے واک کرلو ہلکی پھلکی سی۔ کیونکہ اس طرح کھانا صحیح ہضم نہیں ہوتا اور وہ بھی spicy کھانا۔بلکہ کھانا اللہ کے ذکر کے ساتھ ہضم کرنا چائیے ۔اس کا مطلب تو آپ کو معلوم ہی ہوگا۔شکریہ
  6. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کوئی مشکل نام نہیں بتانا ورنہ گوگل چاچا کی مدد لینی پڑ جائے گی
  7. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کیا کھایا اب اس لڑی کے حوالے سے بتائیں
  8. ہادیہ

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    بہت بہت شکریہ بھائی ۔آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ۔اگر مجھ میں بھی غلطی نظر آئے امید ہے آپ سب بھائی ،بہن بھی اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کریں گے ۔اور امید ہے میرا یہاں وقت بہت اچھا گزرے گا اور گزر بھی رہا ہے الحمداللہ
  9. ہادیہ

    تعارف سب بہنوں اور بھایئوں کومیاں شہزاد رضا کا سلام

    وعلیکم سلام! خوش آمدید ۔آپ کا تعارف اچھا لگا مگر ایک بات اچھی نہیں لگی تعارف آپ یہاں کروا رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ مزید جاننا ہو تو گوگل میں سرچ کرسکتے ہیں اب ہر کام کے لیے گوگل چاچا کو ہی کہیں :p(نیور مائنڈ) ۔آمین ثم آمین۔جزاک اللہ
  10. ہادیہ

    تعارف عثمان علی قریشی ایک عام شخص کا آپ سب کو سلام

    وعلیکم سلام! خوش آمدید۔بہت اچھا لگا آپ کا تعارف۔فری لانسنگ کا سن کر اور بھی خوشی ہوئی ۔مجھے آج تک اس کی سمجھ نہیں آئی تھی freelancer اور freelancing کیا یہ ایک ہی ہے؟ اور ان پر کام کیسے کرتے ہیں ؟
  11. ہادیہ

    نویں سالگرہ ”اردو محفل فورم“ پر کن کن سے کیا کیا سیکھا؟

    میں نے اس کو ابھی 3-4 دن پہلے ہی جوائن کیا ہے فی الحال تو اپنی اردو ہی صحیح کر رہی ہوںمگر کس سے اس کا نہیں معلوم کیونکہ میری اردو کی غلطیاں کافی صارفین نے نکالی ہیں ۔لیکن فورم بہت اچھا ہے ابھی تو یہی رائے ہی دے سکتی ہوں ۔باقی ان شاءاللہ وقت گزرنے کے ساتھ صحیح اندازہ ہوگا
  12. ہادیہ

    خود اپنے لیے بیٹھ کے سوچیں گے کسی دن

    آپ عمل کرتے نہیں اس لیے صحیح کہا "کی فائدہ":p
  13. ہادیہ

    خود اپنے لیے بیٹھ کے سوچیں گے کسی دن

    بہت بہت شکریہ سسٹر۔ سسٹر مجھے جو اچھی لگتی وہ پڑھ لیتی ہوں اور یہاں بھی اسی لیے شئیر کی تھی باقی مجھے "قوافی" وغٰیرہ کا بالکل بھی علم نہیں ہے میں امجد اسلام امجد کی شاعری پڑھ رہی تھی یہ اچھی لگی ۔اسے اس محفل میں شئیر کر دیا۔شکریہ آپ کا بہت
  14. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اوکے سسٹر
  15. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی بہت شکریہ
  16. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    بہت شکریہ ۔آپ نے مان لیا میں "بچہ ہوں"۔ اب یہ بھی مان لیں میں "اچھا بچہ" ہوں۔فوجی تو نہیں ہوں میرے ابو ضرور فوج میں تھے۔ نیکی کا کام کیا اور اپنے فائدے کا بھی۔ہی ہی ہی
  17. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    انتظار سے یاد آیا انتظار پریشان بھی بہت کرتا ہے۔ہاہاہا
  18. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    مجھ سے تو اکثر ہوجاتا ہے
  19. ہادیہ

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جائیں جی جائیں آرام آرام سے کھائیں اللہ کا رزق
Top