انسان کو خیالات کا بُلند ہونا چاہیےباتوں کا نہیں کیونکہ ایک چھوٹا پرندہ اونچی عمارت پر بیٹھ کر عقاب نہیں بن جاتا۔
آپ کی زبان سے نکلا ہوا ہر لفظ آپ کی شخصیّت کو ظاہر کرتا ہے۔سورج نے کبھی اپنی روشنی کے دلائل نہیں دیے،جو کسی مقصد کے لیے مرتے ہیں وہ مرتے نہیں اور جو بے مقصد جیتے ہیں وہ جیتے نہیں۔...