اورنگزیب عالمگیر کے دربار میں ایک بہروپیا آیا اور اس نے کہا :
" باوجود اس کے کہ آپ رنگ و رامش ، گانے بجانے کو برا سمجھتے ہیں
شہنشاہ معظم ! لیکن میں فنکار ہوں اور ایک فنکار کی حیثیت سے آپ کی خدمت میں حاضر ہوا ہوں اور میں بہروپیا ہوں - میرا نام کندن بہروپیا ہے -
اور میں ایسا بہروپ بدل سکتا ہوں...