مردانہ کھیلوں سے ہماری دلچسپی
"آخر تم یہ پیشہ کیوں اختیار کرنا چاہتے ہو؟ کوئی معقول وجہ؟"
ہم کافی نروس ہو چکے تھے۔دو تین دفعہ زور لگانے کے بعد جو آواز اچانک ہمارے ہمارے منہ سے نکلی وہ اس سے پہلے ہم نے کبھی نہیں سنی تھی۔
شاید اسے بھی ترس آ گیا۔اب کے آسان سوال کیا۔"جوانی ،میرا مطلب ہے طالبعلمی کے...