نتائج تلاش

  1. نیلم

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    ہاں ہاں بات نہیں کرنی تو آوازیں کیوں دی تھیں :D ہاں تو اور کیا کہوں آتے ہی ریڈ کراس دلا دیا مجھے :(
  2. نیلم

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    شو شویٹ عینی :lovestruck: کیا کروں عینی آج کل اتنی مصروفیت ہے کہ سر کھجانے کا بھی ٹائم نہیں اور کچھ دن شہر سے باہر بھی تھی میں ۔انشاءاللہ کچھ دن بعد ریگولر ہوجاؤں گی۔
  3. نیلم

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    اچھی مہمان نوازی کی عینی مجھے کراس دے کر ۔۔۔دشمنوں کا کہا مان لیا تم نے :(
  4. نیلم

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    دل کر رہا ہے کراس دینے کو :D
  5. نیلم

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    کیا ہوا عینی مینی غلط بول دیا کیا:D
  6. نیلم

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    جی نہیں جناب سب آئیں ہیں ہم :D
  7. نیلم

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    آج کل کچھ مصروفیت چل رہی ہے جو کچھ دن تک اور برقرار رہے گی پھر انشاءاللہ باقاعدگی سے آیا کروں گی :) عینی بھی مصروف ہی ہے :)
  8. نیلم

    نیشنل چیری بلوسم فیسٹیول واشنگٹن ڈی سی

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں بھیا ۔اور روداد بھی زبردست تھی ۔
  9. نیلم

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    لو جی عینی آگئے ہم ۔۔۔:)
  10. نیلم

    غائب اراکین یا تائب اراکین

    حاضر جناب ارے ہمیں کس نے سوتے سے جگا دیا ابھی تو سوئے تھے تھک کے :D ,,, کتنے بے درد ھیں زنداں کے نگہباں محسن آنکھ لگتی ھے تو ۔۔۔۔۔۔۔ زنجیر ھلا دیتے ھیں دیکھ لیں نینی بھیا آگئے آپ کے بلانے پہ ۔۔اب پلیز میری حکاتیں پڑھنی مت چھوڑنا:D
  11. نیلم

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم-44

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  12. نیلم

    بہروپ

    بہت شکریہ آنی
  13. نیلم

    منٹو طاقت کا امتحان

    بہت ہی بہترین افسانہ ہے۔ اس افسانے سے ایک بات کی بھی نالج مل گئی کہ ریسور کی اردو چونگا ہے :D
  14. نیلم

    :) :) :)

    :) :) :)
  15. نیلم

    ارے نہیں بھیا ۔،،اس میں آپ کا ہی سارا قصور ہے :)

    ارے نہیں بھیا ۔،،اس میں آپ کا ہی سارا قصور ہے :)
  16. نیلم

    پروفائل پک بہت زبردست لگ رہی ہے بھیا :)

    پروفائل پک بہت زبردست لگ رہی ہے بھیا :)
  17. نیلم

    لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ 3

    لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔ لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم۔
Top