میں اکثر سوچتا ہوں کہ آج کل ایک عام انسان کے نزدیک ایمانداری کیا ہے اور احساس ذمہ داری کیا ہے۔میں اپنے آپ سے پوچھتا ہوں کہ کیا میں ایماندار ہوں تو میرے دل سے آواز آتی ہے کہ بالکل تم "ایماندار" ہو۔لیکن ضمیر کہتا ہے کہ نہیں۔ابھی یہی جھگڑا چل رہا ہوتا ہے کہ میں کہتا ہوں چھوڑو اپنے آپ کو دوسروں کو...