عام طور پہ لڑکیاں موبائلز پر زیادہ خرچا نہیں کرتی کیونکہ اُن کا بڑا خرچا کپڑوں میں خرچ ہوتا ہے اس کے علاوہ جیولری ،جوتے میک اپ پالر وغیرہ کا بھی خرچا ہوتا ہے لڑکیوں کے زیادہ خرچے ہیں ۔موبائل رکھ بھی لیں تو وہ زیادہ تر بیلنس سے فارغ ہی ہوتا ہے ۔
اور مجھے ماڈلز تو یاد نہیں کے کون کون سے تھے لیکن...