دعائیں کیسے قبول ہوں
حضرت ابراہیم بن ادہم رحمۃ اللہ علیہ سے پو چھا گیا کہ اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے ۔
” اُدعُونِی ٓاَستَجِب لَکُم “(سورئہ المومن آیت نمبر 60 )
تر جمہ : مجھے پکا ر و میں قبول کر وں گا “
لیکن ہم دعا مانگتے ہیں وہ قبول نہیں ہو تی۔
فرمایا دعائیں کیسے قبول ہو ں۔۔۔ تمہا رے دلو ں کی...