میرا یہ ماننا ہے کہ کون کہتا ہے کہ اللہ نظر نہیں آتا، ایک وہی تو نظر آتا ہے جب کچھ نظر نہیں آتا.. آزمائشیں انسان کو اللہ تعالیٰ کے اور نزدیک لے جاتی ہیں۔
مشکلات ہر انسان کی زندگی میں آتی ہیں لیکن شاید انسان اپنے حالات اور کیفیات کے مطابق ری ایکٹ کرتا ہے۔
خوب لکھا نور سعدیہ!! امید ہے کہ آپ کی...