نتائج تلاش

  1. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    عینی آپی واقعی بہت کم نظر آتی ہیں محفل میں۔ :)
  2. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    آہاااں!! :) عینی بہنا!! آپ کو ایم فل کا امتحان پاس کرنے پر بہت بہت مبارکباد۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیوں اور کامرانیوں سے ہمکنار کریں۔ آمین :)
  3. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    ہاہاہاہا۔ خوووب!! مضمون کونسا ہے آپ کا؟؟ :)
  4. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    زبردست عینی بہنا!! اور کیا مشاغل ہیں؟؟ پڑھائی پڑھائی اور پڑھائی کے علاوہ اور کیا کرتی ہیں؟؟ :)
  5. لاریب مرزا

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے____ سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے____

    جب سے تو نے مجھے دیوانہ بنا رکھا ہے____ سنگ ہر شخص نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے____
  6. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    بہت اچھے!! کیا پڑھ رہی ہیں آپ؟؟
  7. لاریب مرزا

    بشیر بھی ہے غزل خواں خدا خدا کر کے۔ فاتح الدین بشیر

    واہ! بہت عمدہ!! خوبصورت کلام پر فاتح بھائی کے لیے ڈھیروں داد :)
  8. لاریب مرزا

    آسکرز 2016

    کچھ عرصہ قبل ہم اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے ایک ورک شاپ کا انعقاد ہوا تھا۔ بیکن ہاؤس سسٹم کی ٹیم ہماری ٹریننگ کے لیے آئی تھی انھوں نے تمام اساتذہ کو یہ فلم دیکھنے کی تجویز دی تھی۔ اور بتایا تھا کہ اس فلم میں بچوں کی نفسیات، خیالات اور احساسات کے بارے میں بتایا گیا ہے۔ ابھی تک دیکھنے کا اتفاق نہیں...
  9. لاریب مرزا

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    وعلیکم السلام عینی مینی بہنا!! :) یہ تو بہت خوشی کی بات ہے کہ آپ ٹھیک ٹھاک ہیں۔ ہم بھی الحمدللہ بخیر ہیں۔ :) آپ کو اور آپ کی سویٹ آپا دونوں کو خوش آمدید :) یعنی ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ آپ اور آپ کی آپا کو پہلے بھی خوش آمدید کہا جا چکا ہے۔ اگر ایسا ہی ہے تو درمیان کے عرصہ میں آپ لوگ کہاں غائب...
  10. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    شدید موسم کے باعث ہی فلائیٹ میں تاخیر ہوئی ہو گی۔ اور سعود بھائی! برفباری میں باہر جا کے برف دیکھنے کا موقع ہی مل سکتا ہے۔ اور وہ تو آپ امریکہ میں بھی دیکھتے رہتے ہیں۔ :D لہٰذا شہر دیکھنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ :D
  11. لاریب مرزا

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    نوجوانوں کے لیے سبق آموز تحریر ہے۔ باقی کا کچھ نہیں کہا جا سکتا :D شراکت کے لیے شکریہ حمیرا :)
  12. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    بہت اچھے!! خوب ہنگامہ آرائی کیجیے گا سعود بھائی!! :D اور سب کے چھکے چھڑا کے واپس آئیے گا۔ :p ہم آپ کے بہترین وقت کے لیے دعا گو ہیں۔ :)
  13. لاریب مرزا

    واٹس ایپ میں اب دستاویزات شیئر کرنا بھی ممکن

    پرانے فونز مطلب پرانے ماڈلز؟؟ اور ان پر واٹس ایپ کی سہولت میسر نہیں ہو گی؟؟ اگر ایسا ہی ہے تو ایسے فیصلے کے پیچھے کیا مقصد پوشیدہ ہے؟؟
  14. لاریب مرزا

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    خوب لکھا نور سعدیہ بہنا :)
  15. لاریب مرزا

    محفل کی بارہ دری

    زبردست سعود بھائی!! آپ کا سفر، قیام اور پھر دوبارہ سفر بخیر ہو۔ :D
  16. لاریب مرزا

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    اردو محفل میں خوش آمدید فاطمہ بتول بہنا :)
  17. لاریب مرزا

    موت کے دہانے پر خودکشی؟

    سب سے پہلے تو اللہ تعالیٰ سب کو اس مرض سے دور رکھیں، آمین ہمارا خیال ہے کہ دوسرا آپشن بہتر ہے۔
  18. لاریب مرزا

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    ہاہاہاہاہا :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: آپ کی بات سے متفق ہونا ہی پڑے گا فاتح بھائی۔:D
  19. لاریب مرزا

    تعارف نو وارد

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  20. لاریب مرزا

    ڈاکٹر شبیر احمد خان شبیر کی شاعری

    یہ کوئی دکھی شعر ہے؟؟:D آپ کی لغت میں شاید لفظ دکھی کا مطلب کچھ اور ہے۔ :ROFLMAO:
Top