بہت خوب لکھا نین بھائی!! :)
محفلین میں جو مرد حضرات ہیں وہ اکثر ہی کسی جگہ ملاقات کا پروگرام طے کر کے، اور پھر اتنا اچھا وقت گزار کے محفل میں اس کی روداد لکھتے رہتے ہیں۔
یہ محفل کی تمام خواتین کے لیے لمحہ فکریہ ہے۔ :D ان کو بھی ایک ایسی ملاقات رکھنی چاہیے۔ :D