ایک دفعہ یہ شوق پورا ہوتے ہوتے رہ گیا۔ بھائی ریسکیو میں ہیں تو ایک دفعہ انہوں نے سانپ پکڑا۔ اس کو بوتل میں بند کر کے اور اس میں چھوٹے چھوٹے سوراخ کر کے گھر لے آئے کہ بہنا کو بہت شوق ہے دیکھنے کا۔ ایک تو امی جان نے وہ نکالنے نہیں دیا بوتل میں سے۔ اور دوسرا وہ کوئی اتنا بڑا نہیں تھا۔ ہم نے دیکھتے...