سلمان بھائی!! اتفاق سے ہم عجز وانکساری کا پیکر بھی نہیں ہیں۔ :D اگر اچھی اردو بولنی آئے گی تو ہم بھی چیخ چیخ کر کہیں گے کہ ہمیں اچھی والی اردو آتی ہے۔ :D
ابھی نہیں نا کہہ سکتے۔ اگر ہمارا یہ دعویٰ سن کر سعود بھائی نے ہماری آزمائش کر لی تو ہم ایک منٹ میں پکڑے جائیں گے۔ :D
سلمان بھائی!! پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہہ دیں، جیسا کہ آپ نے بتایا کہ کافی عرصہ کے بعد محفل میں تشریف لائے ہیں۔ :)
محفل اور محفلین کو کافی حد تک سمجھ چکے ہیں۔ لیکن یہ جو آپ نے تجربہ کار اور اردو ادب کو آپ سے زیادہ پڑھنے اور سمجھنے والی بات کی ہے وہ سراسر غلط ہے۔ :) اس معاملے میں تو ابھی ہم...
ارے نئیں نئیں!! عجیب حرکت کا تو کہا ہی نہیں۔ "ہمارا تعارفی دھاگا بہت لمبا چلا"۔ اس تبصرے پہ ہمیں آج بھی حیرت ہوتی ہے۔ حالانکہ کچھ ایسے محفلین بھی ہیں جو ہمارے بعد آئے اور ان کے تعارفی دھاگے کی طوالت کم و بیش اتنی ہی ہے جتنی کہ ہمارے دھاگے کی تھی۔ :)
:D:D:D
نین بھائی!! داستان تو چونکہ ہم نے خود سنائی ہے تو بچے بچے کی زبان پر تو ہو گی۔ :) باقی ہمارے سینما جانے کا یہ مطلب نہیں ہے کہ ہم فلموں کے شوقین ہیں تو کیوں مان لیں ہم؟؟ :)
نیرنگ خیال بھائی!! سب سے پہلے تو یہ کہ آپ کا نام لکھتے ہوئے گھنٹہ لگ جاتا ہے۔ کسی نے تنگ آ کر ہی آپ کے نام کا مخفف ڈھونڈا ہے۔ :D لہذا اب سے ہم بھی وہی مخفف استعمال کریں گے۔ :)
اور جملہ ادھورا کیوں چھوڑ دیا؟؟ پورا کریں۔
بہت خوب لکھا!!
ہماری تعارفی پوسٹ پر بھی عارف کریم بھائی نے ہی حملہ کر کے ہمیں خوش آمدید کہنے کی بجائے ایک تاریخی مراسلہ ارسال کیا تھا۔ اور یہ تاریخ آپ نے بھی دوہرا دی.. :)
تبت کے دلہا دلہن فوٹو شوٹ کے لیے اس جگہ کھڑے ہیں یا یہ کوئی مخصوص جگہ ہے شادی کے لیے؟؟ دلچسپ ہے۔ :)
پیرو کا جوڑا ایک دوسرے سے بے نیاز اپنی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔ :p