جہاں تک میں نے تعلیمی اداروں کو دیکھا اور مشاہدہ کیا ہے، میں مخلوط تعلیم کے حق میں ہوں۔ لیکن ایک خاص عمر تک۔ سب سے پہلے تو 5 گریڈ تک مخلوط تعلیم میں کوئی حرج نہیں۔ لیکن 6 گریڈ سے کالج تک مخلوط تعلیم نہیں ہونی چاہیے۔ اور پھر یونیورسٹیز میں مخلوط تعلیم حاصل کرنے میں بھی کوئی حرج نہیں۔ کیونکہ اس...