نتائج تلاش

  1. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ملک میں قحط پڑا ھوا تھا' خلقت بھوک سے مر رھی تھی. ایک بزرگ اس خیال سے کچھ خریدنے بازار جا رھے تھے کہ نہ معلوم بعد میں یہ بھی نہ ملے.. بازار میں انھوں نے ایک غلام کو دیکھا جو ھنستا کھیلتا لوگوں سے مزاق کر رھا تھا.. بزرگ ان حالات میں غلام کی حرکات دیکھ کر جلال میں آ گئے.. غلام کو سخت سست کہا کہ...
  2. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    میاں بیوی ایک کاؤنسلر کے پاس گئے۔ ان کا آپس میں شدید جھگڑا چل رہا تھا۔ وہ ایک دوسرے کا چہرہ دیکھنے کے بھی روا دار نہیں تھے۔ انہوں نے سوچا کہ لوگوں کے مشورے پر عمل درآمد کیا جائے اور تھوڑی سی تھیراپی کروا لی جائے۔ جب وہ دونوں آفس میں داخل ہوئے تو کاؤنسلر نے دونوں کے چہرے پر سخت کشیدگی دیکھی۔ اس...
  3. سید عمران

    آپ کی رائے

    توبہ توبہ تصویر کھینچنے والی کے عکس کی اتنی برائی!!! :heehee: :heehee: :heehee:
  4. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    بیوی بار بار ماں پر الزام لگائے جا رہی تھی ...... اور شوہر بار بار اسکو اپنی حد میں رہنے کی کہہ رہا تھا لیکن بیوی چپ ہونے کا نام ہی نہیں لے رہی تھی بار بار زور زور سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی کہ "اس نے انگوٹھی ٹیبل پر ہی رکھی تھی اور تمهارےاور میرے علاوہ اس کمرے میں کوئی نہیں آیا انگوٹھی ہو نا ہو...
  5. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ﺟﻮ ﻟﻮﮒ ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺩﯾﮩﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﯿﮍﺍ ﭘﺎﯾﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﮔﻮﺑﺮ ﮐﺎ ﮐﯿﮍﺍ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ.(گوگنگٹ) ﺍﺳﮯ ﮔﺎﺋﮯ ﺑﮭﯿﻨﺲ ﮐﮯ ﮔﻮﺑﺮ ﮐﯽ ﺑﻮ ﺑﮩﺖ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ. ﻭﮦ ﺻﺒﺢ ﺍﭨﮫ ﮐﺮ ﮔﻮﺑﺮ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻣﯿﮟ ﻧﮑﻞ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﻮﺑﺮ ﻣﻠﮯ ﺍﺳﮑﺎ ﮔﻮﻻ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﺷﺎﻡ ﺗﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﺧﺎﺻﺎ ﺑﮍﺍ ﮔﻮﻻ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﺘﺎ...
  6. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    حضرت عمر کو ایک شخص کے بارے میں پتہ چلا کہ وہ ماں کو گالیاں دیتا ھے۔ آپ نے اس شخص کو بلوایا اور حکم دیا کہ پانی سے بھری ھو مشک لائی جائے ،، پھر وہ مشک اس کے پیٹ پر خوب کس کر بندھوا دی اور اس کو کہا کہ اسے اسی مشک کے ساتھ چلنا پھرنا بھی ھے اور کھانا پینا بھی ھے اور سونا جاگنا بھی ھے۔ ایک دن گزرا...
  7. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ﻭﺍﻟﺪ، ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﮌﺍﻧﮯ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ. ﺑﯿﭩﺎ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﮌﺍﺗﮯ ﺩﯾﮑﮫ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ.. ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺩﯾﺮ ﺑﻌﺪ ﺑﯿﭩﺎ ﺑﻮﻻ؛ ﭘﺎﭘﺎ .. ﯾﮧ ﺩﮬﺎﮔﮯ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﭘﺘﻨﮓ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎ ﭘﺎ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ، ﮐﯿﺎ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﮟ!! ﯾﮧ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ... ﻭﺍﻟﺪ ﻧﮯ ﺩﮬﺎﮔﮧ ﺗﻮﮌ ﺩﯾﺎ .. ﭘﺘﻨﮓ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﭘﺮ ﮔﺌﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻟﮩﺮﺍ ﮐﺮ ﻧﯿﭽﮯ ﺁﺋﯽ...
  8. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    میری بیوی رات کو چار سے پانچ دفعہ اُٹھتی ہے. بچی کو چُپ کرواتی ہے. دودھ دیتی ہے. تب تک جاگتی ہے جب تک بچی سو نہ جائے. پھر سونے کے بعد بیٹی 2 گھنٹے یا ایک گھنٹے بعد جاگ جاتی ہے. پھر اُٹھتی دودھ اور چُپ کروانا.. میں یہ منظر روز دیکھتا ہوں. اور سوچتا ہوں اِن لمحوں کو اس منظر کو کہیں پر لکھ کر رکھ...
  9. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ڈاکٹر نے پوچھا جی بی بی کیا مسئلہ ھے؟ بولی بیٹا بھوکا رہ جاتا ھے دودھ نہیں اُترتا!!! یہ لو پرچی انجیکشن لکھ کے دیا ھے لگواتی رہنا!!! کچھ دن بعد وہ عورت دوبارہ آتی ھے بولی ڈاکٹر جی ھڈیاں درد کرتی ھیں بدن ٹوٹتا ھے!! تو انجیکشن بند کر دو!!! نہیں!!! بیٹا بھوکا رہ جائے گا کہہ کر چل دیتی ھے!!! پچیس...
  10. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    حضرت ابوبکر ورّاق رحمۃ اللہ علیہ کے ایک صاحبزادے قرآن پاک یک تلاوت فرمارہے تھے۔ جب وہ اس آیت پرپہنچے ،ترجمہ:(جب قیامت کے )دن بچے بوڑھے ہو جائیں گے۔‘‘ تو وہ خوفِ الٰہی سے اس حد تک متاثر ہوئے کہ فوراً ان کا دم نکل گیا اور وہ مر گئے۔ حضرت ابوبکر ورّاق ان کے مزار پر روتے ہوئے فرمایا کرتے تھے:’’کس...
  11. سید عمران

    یکم مئی ، یوم ِ مزدور

    یہی وجہ ہے کہ جس زمانہ میں غلاموں کو اپنی ملکیت سے نکالنا سوہانِ روح سمجھا جاتا تھا اللہ تعالیٰ نے کئی اسلامی احکامات کا ربط غلاموں کی آزادی سے جوڑا۔ یعنی اسلام نے انسانوں کو غلام بنانے سے زیادہ انہیں آزاد کرنے کو پسند کیا۔
  12. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    کسی قریبی ’’سوئیڈنی‘‘ ڈاکٹر سے رجوع کریں!!!
  13. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    • * ماں کا قرض* ایک بیٹا پڑھ لکھ کر بہت بڑا آدمی بن گیا۔ والد کی وفات کے بعد ماں نے ہر طرح کا کام کر کے اسے اس قابل بنا دیا تھا۔ شادی کے بعد بیوی کو ماں سے شکایت رہنے لگی کہ وہ ان کے اسٹیٹس میں فٹ نہیں ہے۔ لوگوں کو بتانے میں انہیں شرم آتی کہ یہ ان پڑھ ان کی ساس ہے۔ بات بڑھنے پر بیٹے نے ایک دن...
  14. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    لگتا ہے دماغ کو بھی مرمت کی ضرورت ہے!!!
  15. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    عورت کے بارے میں یہی تعلیم ھے کہ تم اسے خوبصورت کہو وہ خوبصورت ھوتی چلی جائے گی ، تم اسے اچھا کہو وہ اچھی ھوتی چلی جائے گی ، تم اسے ھمدرد ،رحم دل ،گھر کا خیال رکھنے والی ،، ہنس کر قربانی دینے والی کہتے جاؤ وہ ویسی بنتی جائے گی ،، مگر جب تم اس میں عیب نکالتے ھو ،چھوٹی غلطی کو بڑی بناتے ھو ، اس کے...
  16. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    انسان سمجھتا ہے کہ اُس کے پاس بہت وقت ہے، وہ بعد میں نیکیاں کر لے گا۔ وہ سب اچھے کام بعد کے لئے سوچ کر رکھتا ہے، پر ایک دن اچانک اس کا وقت ختم ہوجاتا ہے۔ اُس کے لئے یقین کرنا مشکل ہی ہوتا ہے کہ اب وہ قیامت تک اِسی مٹی میں رہے گا، تب اُسے یاد آتا ہے جو وہ زمین پر کرتا تھا۔ نماز نہیں پڑھتا تھا، وہ...
  17. سید عمران

    تجھے اٹکھیلیاں سوجھی ہیں ہم بے زار بیٹھے ہیں

    جلد از جلد کانوں کا علاج کرائیں!!! :chatterbox::chatterbox::chatterbox:
  18. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    اگر آپ کسی ہو ٹل میں چائے پیتے ہوئے عام طور پر گھر پر چائے پینے کی نسبت زیادہ چینی ڈالتے ہیں تو آپ کے بد عنوان ہونے کے زیادہ امکانات ہیں۔ اگر آپ پبلک واش روم میں گھر کی نسبت زیادہ ٹشو پیپر استعمال کرتے ہیں تو آپ کے اندر ایک چور چھپا بیٹھا ہے کہ اگر آپ کو کوئی موقع مل گیا تو آپ ضرور چوری کریں گے۔...
  19. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    زندگی ایک بہت خوبصورت امتحان ہے، جس کا ایک پرچہ ہمیں روز حل کرنا ہوتا ہے. اس پرچے میں کبھی خوشیاں ہوتی ہیں، کبھی غم ہوتے ہیں، کبھی محبتیں ہوتی ہیں اور کبھی نفرتیں اور بدگمانیاں! ہمیں اس پرچے کو حل کرنا ہوتا ہے، اور ہم اپنی غفلت میں کئی جگہیں خالی چھوڑ دیتے ہیں. وہ جگہیں جہاں ہمیں خوشی کے جواب...
  20. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    خوش باش زندگی کا پہلا اصول محبت ہے۔ یہ ایسا جذبہ ہے جو رشتوں کو مضبوطی سے باندھ لیتا یے۔ رشتوں کو مٹھاس عطا کرتا اور نکھار لاتا ہے۔ دلوں کے فاصلے مٹ جاتے ہیں۔ رشتوں میں مضبوطی اور زندگی میں خوشحالی آتی ہے۔ محبت نیک اور پاکیزہ جذبہ ہے، اس خوبصورت جذبے کی پاکیزگی کی وجہ سے ہی اللّٰه تعالی نے اس...
Top