آپ کی بات درست، دوا بھی ضروری ہے اور دعا بھی۔۔۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو منع کرنے کے باوجود دوا زبردستی پلائی گئی تھی۔۔۔
جبکہ حضرت عائشہ کا عمل یہ تھا کہ فرماتی ہیں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی تکلیف ہوتی تو معوذتین پڑھ کر اپنے جسم پر پھونک لیتے، جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی (وصال کے...