نتائج تلاش

  1. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *ہم انسان اللّٰہ کے قریب ہونے کے لئے ہمیشہ بڑے بڑے کام کرنے کا سوچتے ہیں؛* جیسے کہ میرے پاس دولت کے ڈھیر لگ جائیں گے تو میں بہت سے لوگوں کے لئے کھانے کا نظام شروع کرواؤں گا.. میں بہت سے لوگوں کے دکھ کم کرنے کے لئے انہیں کاروبار مہیا کروں گا، میں مسجد کی تعمیر کروں گا، میں فلاں بڑا کام کروں گا...
  2. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    چند فقہی لطیفے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ امام شعبی رحمہ اللہ کے پاس ایک شخص مسئلہ پوچھنے آیا کہ میں نے ایک عورت سے شادی کی ھے جو لنگڑی نکلی ھے ، تو کیا میں اس کو واپس کر سکتا ھوں ؟ آپ نے فرمایا کہ اگر تو اس کے ساتھ ریس لگانا چاھتا ھے تو پھر بلاشبہ واپس کر دے۔...
  3. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *پہلی تنخواہ* ‎میرے آفس سے آج اس ٹرینی کو پہلی تنخواہ ملی تو میں نے پوچھا ان پیسوں کا کیا کرو گے؟ وہ بولا دوستوں کے ساتھ انجوائے کروں گا۔ ‎میں نے اس کاکندھا تھپتھپایا اور کہا نہیں بیٹے یہ نہ کرنا۔ ‎وہ سوالیہ اندازسے میری طرف دیکھنے لگا۔ ‎میں نے باہر کھڑکی سے دووور خلا میں دیکھنا شروع کر دیا ایک...
  4. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *نوجوانوں کیلئے سبق آموز واقعہ* بنی اسرائیل کا ایک قصاب اپنے پڑوسی کی کنیز پر عاشق ہوگیا۔ اتفاق سے ایک دن کنیز کو اس کے مالک نے دوسرے گاؤں کسی کام سے بھیجا۔ قصاب کو موقع مل گیا اور وہ بھی اس کنیز کے پیچھے ہولیا۔ جب وہ جنگل سے گزری تو اچانک قصاب نے سامنے آکر اسے پکڑ لیا اور اسے گناہ پر آمادہ...
  5. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    _*قصاص پاکدامنی کا بدلہ پاکدامنی*_ تفسیر روح البیان میں ایک قصہ منقول ہے کہ شہر بخارا میں ایک سُنار کی مشہور دکان تھی اس کی بیوی خوبصورت اور نیک سیرت تھی ایک سقا( پانی لانے والا)اس کے گھر تیس سال تک پانی لاتا رہا بہت بااعتماد شخص تھا۔ ایک دن اسی سقا نے پانی ڈالنے کے بعد اس سنار کی بیوی کا ہاتھ...
  6. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    *غلطیوں_کو_درگزر_کرنا_سیکھیں* *ابو الکلام* اپنے بچپن کا واقعہ بیان کرتے ہیں کہ ان کی والدہ ملازمت بھی کرتی تھیں اور گھر کا کام کاج بھی وہی کرتی تھیں ۔ ایک رات کھانے کے وقت انہوں نے سالن اور جلی ہوئی روٹی میرے والد کے آگے رکھی ۔ میں والد کے رد عمل کا انتظار کرتا رہا کہ شاید وہ غصہ کا اظہار کریں...
  7. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    حضرت جنید بغدادی رح کے پاس ایک عورت آئی ، اور پوچھا کے حضرت آپ سے ایک فتویٰ چاہئے کہ اگر کسی مرد کی ایک بیوی ہو تو کیا اس کی موجودگی میں دوسرا نکاح جائز ہے ؟حضرت جنید بغدادی رح نے فرمایا بیٹی اسلام نے مرد کو چار نکاح کی اجازت دی ہے بشرطیکہ چاروں کی بیچ انصاف کر سکے – اس پر اس عورت نے غرور سے کہا...
  8. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    مکہ مکرمہ میں ایک عورت تھی اُسکو اپنے حسن پر بڑا ناز تھا!* *وہ ایک مرتبہ نہانے کہ بعد کپڑے بدل کر اپنے بال سنوار رہی تھی. آئینے کے سامنے کھڑی تھی اور اپنے آپ پہ بہت فریفتہ تھی کہ میں بہت حور پری ہوں.* *خاوند کو جب دیکھا تو اُس نے بڑے ناز نخرے سے بات کی کہ ہے کوئی مرد ایسا جو مجھے دیکھے اور میری...
  9. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ازدواجی زندگی گزارنے کا فن۔۔۔۔۔۔ بیٹی اپنے سسرال سے بد دل ہوکر میکے آگئی۔ باپ نے کہا : "تمہارے ہاتھ کا کھانا کھائے بہت دن ہوگئے ہیں، آج میرے لیے ایک انڈا ، ایک آلو اُبال دو اور ساتھ میں گرما گرم کافی۔لیکن ان سب کو بیس منٹ تک چولہے پر رکھنا۔" جب سب کچھ تیار ہوگیا تو باپ نے پوچھا: " آلو چیک کرو،...
  10. سید عمران

    ہم کسی سے کم نہیں (ا)

    سوئیٹرز بہت اچھے ہیں، اس میں کوئی شک نہیں۔۔۔ شک اس میں ہے کہ انہیں بُنا کس نے ہے؟؟؟
  11. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ایک جگہ تھوڑا سا پانی گرائیں اس پانی کے ایک طرف ٹشوپیپر کا ایک کونا رکھ دیں، اس کونے کے علاوہ باقی سارا ٹشوپیپر پانی سے باہر ہوگا، تھوڑی دیر بعد دیکھیے گا کہ ٹشوپیپر کا ایک بڑا حصہ گیلا ہوچکا ہے۔ خاموشی کے ساتھ پانی ٹشوپیپر میں سرایت کرتا جائے گا اور یہ عمل بہت دلچسپ معلوم ہوتا ہے، سرایت کرنے کا...
  12. سید عمران

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    باپ نے اپنے معصوم بچے سے کہا بیٹا دیکھ کر چلنا بیٹے نے معصوم لہجہ میں کہا ابو آپ احتیاط سے چلیں میں تو آپ کے نقش قدم پر چل رہا ہوں
  13. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    دنیا بھر کے مؤرخین کو چیلنج ہے میرا !!!! ﮨﻢ ﻧﮯ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﮐﺎ ﺍﻟﯿﮕﺰﯾﻨﮉﺭ 20ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﻨﺎ۔ 23 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﻣﻘﺪﻭﻧﯿﮧ ﺳﮯ ﻧﮑﻼ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﭘﻮﺭﺍ ﯾﻮﻧﺎﻥ ﻓﺘﺢ ﮐﯿﺎ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﻭﮦ ﺗﺮﮐﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ، ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺮﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﺍﺭﺍ ﮐﻮ ﺷﮑﺴﺖ ﺩﯼ، ﭘﮭﺮ ﻭﮦ ﺷﺎﻡ ﭘﮩﻨﭽﺎ، ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﺮﻭﺷﻠﻢ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﺑﻞ ﮐﺎ...
  14. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    1- ایک مسیحی عورت سلطان صلاح الدین سے کہتی ھے، “میرا شوہر تمہاری قید میں ہے اب مجھے خرچہ تم دو۔” سلطان اس جنگی قید کو آزاد کرکے دونوں کو گھر تک پہنچنے کا خرچہ دے کر رخصت کرتا ھے۔ 2- ایک قبطی (غیر مسلم) عمر بن الخطاب کے پاس آکر یہ شکا یت کر تا ھے کہ “آپ کے گورنر(عمرو بن العاص) کے بیٹے نے مجھے...
  15. سید عمران

    عشق کی گلی

    کاش تم سمجھتے اس کو جو ہم سمجھانا چاہ رہے تھے!!!
  16. سید عمران

    انٹر نیٹ سے چنیدہ

    ماچس کی ڈبیاں اس وقت ایک روپے کی چار آتی تھیں لیکن چولہا جلانے کے لیے دادی گتے کی چھپٹیوں کا استعمال کرتی تھیں۔ چھپٹی کہہ لیجیے کہ جیسے چائے کا ڈبا ہے ، اس کے باریک اور لمبے بہت سے ٹکڑے کاٹ لیں، آئس کریم سٹک کی طرح سے ، تو وہ ایک ٹکڑا ایک چھپٹی کہلاتا ہے۔ اب سین یہ ہوتا تھا کہ صبح جو پہلا چولہا...
  17. سید عمران

    عشق کی گلی

    تھوک کے بہاؤ۔۔۔ یہ تو کسی ناول کا نام ہوسکتا ہے!!!
  18. سید عمران

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    اب یہ تعین کرنا بھی مشکل کام ہے کہ کون کون سے زمرہ کو گپ شپ کا زمرہ بنانا چاہیے!!! :idontknow::idontknow::idontknow:
  19. سید عمران

    نوک جھونک از محمد خلیل الرحمٰن

    کیا ؎چاٹ چاٹ لگا رکھی ہے آپ لوگوں نے۔۔۔ دماغ چاٹ لیا پورا!!!
  20. سید عمران

    آپ اردو محفل پر کیوں آتے ہیں؟

    تمہاری توبہ پہ تمہاری توبہ شکنی یاد آگئی!!!
Top