ایک عرب شخص اپنی بیوی کو لیکر مولوی کے پاس آیا،مولوی صاحب یہ میری زوجہ ہیں ان پر اچانک آسیب کا حملہ ہوا ہے،شاید جن چڑھا ہے.
مولوی صاحب نے دم دردو کیا تو جن باتیں کرنے لگ گیا.
مولوی صاحب: ابھی کے ابھی باہر نکلو ورنہ میں... !
جن :میں نکلنے کے لئے تیار ہوں لیکن میری ایک شرط ہے،میں اس عورت سے نکل کر...