نتائج تلاش

  1. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    اسے ہی تو ہِٹ کرنا تھا!!!
  2. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    ہم نے تو آپ کو اپنا طرف دار نہیں بنایا تھا۔۔۔ ایویں ہماری طرف سے شوشے چھوڑتی پھر رہی ہیں!!!
  3. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    کیوں، اس بھتنی سے آمنے سامنے کا معرکہ جیت لیا؟؟؟
  4. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    ان کی اتنی مجال!!! :timeout::timeout::timeout:
  5. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    کام آسان۔۔۔زندگی آسان۔۔۔ بکھیڑوں میں پڑیں بھائی جان!!!
  6. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    بلا لیں انہیں بھی سوئیڈن۔۔۔ کم از کم ہماری جان تو چھوٹے گی!!!
  7. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    آپ کس خوشی میں مڈل وومین کا کردار نبھانے کی کوشش کررہی ہیں؟؟؟
  8. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    انہیں اسی کام کے لیے رکھا گیا ہے۔۔۔ جہاں کوئی مشکل ہو انہیں بیچ میں لے آؤ!!!
  9. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    ہماری طرف سے ڈھیروں شکریہ قبول فرمائیں احمد بھائی!!!
  10. سید عمران

    'ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا'

    گھر کا ایڈریس پلیز!!! :waiting: :waiting: :waiting:
  11. سید عمران

    بحریہ ٹاؤن انتظامیہ کی ایک بار پھر دیہاتوں پر قبضے کی کوشش،مزاحمت کرنے پر مقامی لوگوں پر فائرنگ

    بحریہ ٹاؤن ابھی بھی شیطان کی آنت جتنا لمبا ہے۔۔۔ اس کے تقریباً دس فیصد رقبہ پر بھی تعمیراتی کام نہیں ہوسکا۔۔۔ پھر بھی اتنی ہوس کہ مزید زمینوں پر قبضہ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے!!!
  12. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    بھیا سے مانگ کر دیکھ لیں۔۔۔ ان کے پاس شاید آدھا پاؤ رکھا ہوگا!!!
  13. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    دوسروں کی باتوں کو دل پر نہیں لیتے!!!
  14. سید عمران

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    ساتھ اپنے کیا کیا سوغات لائی ہری بھتنی!!!
  15. سید عمران

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    ’’انکو‘‘ سے مراد وہی ہری بھُتنی ہے؟؟؟
  16. سید عمران

    رنگیلی چنریا!!!

    پتا نہیں اپنے منہ میاں مٹھو بننا کسے کہتے ہیں؟؟؟ :thinking: :thinking: :thinking:
  17. سید عمران

    قدرتی مناظر کا کہہ کر چینی بزرگوں کو قبرستان کی سیر کروا دی

    ایک زمانہ میں ہم عملیات، جن بھوت جھاڑ پھونک میں بھی درک رکھتے تھے۔۔۔ اس لیے اس طرح کی مخلوقات کو اچھی طرح سے جانتے پہچانتے ہیں!!!
  18. سید عمران

    مبارکباد نور وجدان بٹیا کو سالگرہ بہت بہت مبارک

    ہم انتظار میں ہیں کہ فون ہوجائے تو آپس کی باتیں یہاں بھی شئیر ہوں!!! :chatterbox::chatterbox::chatterbox:
Top