آئیڈیا۔۔۔
ہم دونوں مل کر یو ٹیوب پر ایک چینل بناتے ہیں۔۔۔
اس میں یہ تہلکہ خیز راز افشا کرتے ہیں۔۔۔
دیکھتے ہی دیکھتے ارب پتی ہوجائیں گے۔۔۔
پھر اپنا پیسہ سوئس بینک میں رکھ کر چین کی بنسری بجانے سوئٹزر لینڈ جا بسیں گے!!!
:daydreaming: :daydreaming: :daydreaming:
شوق چنری کا نہیں بچوں کی خوشی کا ہے۔۔۔
اور گلٹ فیلنگ کیسی؟؟؟
یہ تو تحفہ تو انہوں نے اپنی مرضی اور پسند سے دیا ہے۔ قرض اور دیگر اخراجات رفتہ رفتہ ادا ہو ہی رہے ہیں!!!