ظہیر بھائی آپ کی اس تمام وضاحت سے بالکل انکار نہیں ہو سکتا سب باتیں بالکل آسانی سے سمجھ میں آنے والی اور فطری طور پر اتنی بدیہی اور قابل قبول ہیں کہ کسی استدلال و وضاحت کی بھی ضروری نہیں ۔
جیسے غریب لفظ کے اصل معنی (اجنبی) دیگر روز مرہ جات کی بنیاد پر مکمل طور پر ابھی بھی زندہ اور واضح ہیں...